شہباز شریف وزیراعظم ہاوٴس خالی کرکے لاہور پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن) شہباز شریف وزیراعظم ہاوٴس خالی کرکے لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف ماڈل ٹاوٴن والے گھر نہیں ڈیفنس پہنچے ہیں۔جہاں انکی بیوی تہمینہ درانی رہتی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے۔

صدر مملکت نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انوار الحق کاکڑ کی بطور نگران وزیراعظم تعیناتی کی منظوری دے دی۔صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 224 ایک اے کے تحت دی ہے ۔ قبل ازیں وزیر اعظم شہباز شریف اوراپوزیشن لیڈر راجا ریاض…

انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے

اسلام آباد(آن لائن) بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ نگران وزیراعظم ہونگے۔وزیرِ اعظم اور قائد حزب اختلاف کے د رمیان انوار الحق کاکڑ کے نام پر اتفاق رائے کے بعد مشترکہ طور پر دستخط کرکے ایڈوائس صدر پاکستان کو بھجوا دی گئی ۔ وزیر…

ایشیا کپ 2023؛ ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی ویب سائیٹ کریش کر گئی

لاہور(آن لان )ایشیا کپ 2023 ایشیا کپ کے پاکستان لیگ کے میچزکے ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوتے ہی ویب سائیٹ کریش کرگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دن 2 بجے پاکستان میں شیڈول میچزکی ٹکٹوں کی فروخت شروع ہونی تھی وی آئی پی اور پریمیم ٹکٹس کی قیمتوں کا آج…

ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت شروع ہو گئی

لاہور(آن لائن) ایشیا کپ کے ٹکٹس کی فروخت کا آغاز ہو گیا ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر ٹکٹوں کی فروخت لانچ کر دی۔ ایشیا کپ کے تمام ٹکٹس آن لائن خریدے جاسکیں گے، پی سی بی نے صرف پاکستان میں میچز کے ٹکٹس کی فروخت کا اعلان کیا…

پاک بھارت میچ میں مداحوں کی امیدیں زیادہ ہوتی ہیں کہ میچ جیتنا ہے،ر رویندرا جڈیجہ

ادارے کے مطابق بھارتی آل راوٴنڈر نے کہا کہ ہمارے لیے کوئی بھی میچ اْتنا ہی اہم ہوتاہے جتنا پاکستان کیخلاف اہم ہوتا ہے، انڈین ٹیم کا پاکستان کیخلاف میچ پر فوکس زیادہ ہوتاہے۔انہوں نے کہا کہ کوشش ہوتی ہے اچھا کھیلیں اور بہترین پرفامنس دیں،…

بولڈ باربی لک ٹرینڈ فالو کرنے پر ریشم کو تنقید کا سامنا

لاہور (آن لائن) فلم اور ٹی وی کی معروف اداکارہ اور ماڈل ریشم کا بولڈ باربی لک ٹرینڈ فالو کرنا مداحوں کو کچھ خاص نہ بھایا اور تنقید کا نشانہ بناڈالا۔ ریشم کی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں انہیں پاکستانی معروف کپڑوں کے برانڈ…

ورن دھون فلم کی شوٹنگ کے پہلے ہی دن زخمی

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار ورن دھون فلم کی شوٹنگ کے پہلے ہی دن چوٹ لگوا بیٹھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کی فلم ”جوان“ کے ہدایتکار ایٹلی کمار نے ورن دھون کے ساتھ اپنے نئے پراجیکٹ پر کام شروع کردیا ہے۔…

جناح ہاؤس حملہ کیس:خدیجہ شاہ ، صنم جاوید سمیت دیگر کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

لاہور (آن لائن) پی ٹی آئی کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ خدیجہ شاہ، صنم جاوید سمیت دیگر خواتین کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔لاہور میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز احمد بٹر نے جناح ہاؤس حملہ اور جلاؤ گھیراؤ کیس کی سماعت کی۔اس…

عمران خان کو کو اٹک جیل میں رکھنے وجوہات سے متعلق رپورٹ طلب

اسلام آباد( آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو کو اٹک جیل میں رکھنے وجوہات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔عدالت کاکہنا ہے کہ بتایا جائے کن وجوہات کی بنیاد پر اٹک جیل میں رکھا گیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کو گھر کا کھانا…