شہباز شریف وزیراعظم ہاوٴس خالی کرکے لاہور پہنچ گئے
اسلام آباد(آن لائن) شہباز شریف وزیراعظم ہاوٴس خالی کرکے لاہور پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق شہبازشریف ماڈل ٹاوٴن والے گھر نہیں ڈیفنس پہنچے ہیں۔جہاں انکی بیوی تہمینہ درانی رہتی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچے۔