بشری بی بی کی پشاورمیں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کی آڈیو منظر عام پر آگئی
اسلام آباد آنے کو کمزور کرنے کی کوشش کریں گے اس کا مطلب یہ ہوگا کہ آپ خان سے اور ملک سے وفادار نہیں‘بشری کی وارننگ
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے بانی کی اہلیہ بشری بی بی کی پشاورمیں پارٹی عہدیداروں سے خطاب کی آڈیو…