گوادر کا نیا بین الاقوامی ہوائی اڈہ چین ‘پاکستان عظیم دوستی کی نمایاں مثال ہے‘ وزیراعظم
نیوگوادر انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے فعال ہونے سے علاقے میں خوشحالی آئیگی‘ روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے‘خطاب
گوادر سے مسقط کے لئے پروازوں کا آغاز اگلے سال 10 جنوری سے ہو جائے گا‘اجلاس کو بریفنگ
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا…