روس کے یوکرین سے سخت مطالبات، پیوٹن ،ٹرمپ ملاقات منسوخ کردی گئی

واشنگٹن( آن لائن )امریکہ نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان مجوزہ بوداپیسٹ سربراہی اجلاس منسوخ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ روس کی جانب سے یوکرین سے متعلق سخت مطالبات پر قائم رہنے کے بعد کیا گیا۔برطانوی جریدے کی رپورٹ…

اسرائیل کی جانب سے دو یرغمالیوں کی باقیات کی شناخت کی تصدیق

یروشلم( آن لائن )اسرائیل نے کہا ہے کہ اس نے اپنے دو یرغمالیوں امی رام کوپر اور سحر بروخ کی باقیات کی شناخت کر لی ہے، جن کی لاشیں حماس کی جانب سے واپس کی گئیں۔وزیرِاعظم نیتن یاہو کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں افراد کے اہلِ…

امریکی اقدام عالمی امن کے لیے خطرہ ہے، عباس عراقچی

تہران( آن لائن )ایران کے وزیرِ خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کا جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ ایک پسپائی اور غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے، جو عالمی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایک…

کراچی گندا نہیں، سوچ گندی ہے، جویریہ سعود کا صبا قمر کو جواب

کراچی ( آن لائن )پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے کراچی سے متعلق حالیہ بیان نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ کھڑا کردیا، جس پر اداکارہ و میزبان جویریہ سعود نے دوٹوک موٴقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ "کراچی گندا نہیں، لوگوں کی سوچ گندی ہے۔ ایک حالیہ انٹرویو…

ارشد ندیم کے کوچ پر پابندی کے متنازع فیصلے کی تحقیقات شروع

اسلام آباد (آن لائن ) اولمپک چیمپیئن ارشد ندیم کے کوچ سلمان بٹ پر عائد پابندی کے متنازعہ فیصلے کی تحقیقات کیلئے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ایجوڈی کیٹرز نیایتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان، قومی ہیرو ارشد ندیم اور سلمان بٹ کو تین نومبر کو طلب کرلیا۔…

190 ملین پاوٴنڈ نیب کیس ، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزا سنانے والے جج ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج…

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے 190 ملین پاوٴنڈ نیب کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو سزا سنانے والے جج ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ناصر جاوید رانا کی تعیناتی کے خلاف درخواست نومبر کے دوسرے ہفتے میں سماعت کے لیے مقرر کرنے کی…

افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کو مستحکم بنانے کے لیے استنبول میں اہم اجلاس، تمام فریقین…

دوحہ (آن لائن) افغانستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کو مستحکم بنانے کے لیے استنبول میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں قطر اور ترکیہ نے ثالثی کا کردار ادا کیا۔ قطر کی وزارتِ خارجہ کے مطابق یہ اجلاس 25 سے 30 اکتوبر تک استنبول میں جاری…

پاک فوج دفاع وطن کے لیے پرعزم ہے، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا،ترجمان پاک فوج

ایبٹ آباد (آن لائن) ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی اور فتنہ الخوارج کے خلاف موٴثر اقدامات کیے ہیں اور پاک فوج دفاع وطن کے لیے پرعزم ہے۔ کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید…

پاکستان ، جنو بی افریقہ کے درمیا ن تین ون ڈے کرکٹ میچز سیریز کا پہلا میچ 4نو مبر کو فیصل آباد اقبا ل…

فیصل آباد (آن لائن) فیصل آباد پاکستا ن جنو بی افریقہ کے درمیا ن تین ون ڈے کرکٹ میچز سیریز کا پہلا میچ 4نو مبر کو فیصل آباد اقبا ل اسٹیڈیم میں کھیلا جا ئے گا ، 17سا ل بعد فیصل آباد انٹر نیشنل میچ کیلئے بحا ل ،کرکٹ شائقین خوش، سکیورٹی انتظا…

بھارت کی شمال مشرقی ریاستوں میں علیحدگی کی تحریکیں شدت اختیار کر گئیں، ناگالینڈ قیادت کا مودی حکومت…

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کی زیرِ قبضہ شمال مشرقی ریاستوں ناگالینڈ، منی پور، آسام اور جوناگڑھ میں علیحدگی پسند تحریکیں ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں۔ ان تحریکوں کے رہنماوٴں نے بھارتی حکومت اور فوج کے جبر و تشدد کے خلاف سخت ردِعمل دیتے ہوئے…