سیکورٹی فورسز کا خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن، 3 دہشت گرد جہنم واصل،3 زخمی
راولپنڈی (آن لائن)سیکورٹی فورسز کے ضلع خیبر کے علاقے تیراہ میں آپریشن کے نتیجے میں 3 دہشت گرد جہنم واصل اور تی3 زخمی ہو گئے جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت چار اہلکار شہید ہوگئے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب…