ستائیسویں آئینی ترمیم کے پارلیمان سے منظوری کے بعد اعلیٰ عدلیہ کی ازسرِنو تشکیل بارے ہوم ورک شروع،…
اسلام آباد ( آن لائن)27 ویں آئینی ترمیم کے پارلیمان سے منظوری کے بعد اعلیٰ عدلیہ کی ازسرِنو تشکیل بارے ہوم ورک شروع کردیا گیاہے اور مجوزہ وفاقی آئینی عدالت کے لیے ابتدائی 7 جج صاحبان کے نام شارٹ لسٹ کر لیے ہیں۔یہ عدالت آئین کی تشریح اور…