خیبرپختونخوا حکومت تنہائی کا شکار ہے ،ملک نیازی لاء کے تحت نہیں چل سکتا، خواجہ آصف
اسلام آباد ( آن لائن )وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت آہستہ آہستہ تنہائی کا شکار ہوتی جا رہی ہے اور سابقہ فاٹا کے لوگوں کا ماننا ہے کہ وفاقی حکومت مخلص ہے۔ اْن کا کہنا تھا کہ جہاں ضرورت ہو ہم نے طاقت کا بھرپور استعمال…