لاہور سے راولپنڈی جانیوالی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین حادثے کا شکار

لاہور(آن لائن)لاہور سے راولپنڈی جانیوالی اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کالا شاہ کاکو کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کالا شاہ کاکو کے قریب پیش آیا جہاں اسلام آباد ایکسپریس ٹرین کی 5 بوگیاں ٹرین سے الگ ہو کر پٹڑی سے اتر گئیں،…

خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم سمیت 18 رہنماوٴں…

راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے 26 نومبر کے پر تشدد احتجاج کے حوالے سے تھانہ واہ کینٹ کے مقدمہ میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور اور سابق چیئرمین کی ہمشیرہ علیمہ خانم سمیت 18…

پیپلز لبریشن آرمی چین کا 98ویں یوم تاسیس ، جی ایچ کیو راولپنڈی میں پروقار تقریب

راولپنڈی(آن لائن) پیپلز لبریشن آرمی چین کے 98ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں جی ایچ کیو راولپنڈی میں پروقار تقریب کا انعقاد، آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ہا تقریب میں اظہار خیال، پاک چین دوستی کو ناقابلِ شکست قرار دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق…

اداکارہ سارہ علی خان کا نیا بوائے فرینڈ کا تعلق سیاسی گھرانے سے نکلا

نئی دہلی(آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کا بوائے فرینڈ ارجن پرتاپ باجوہ پنجاب بی جے پی کے نائب صدر اور معروف سیاسی رہنما فتح جنگ سنگھ باجوہ کے بیٹے ہیں۔ ان کا تعلق ایک سیاسی گھرانے سے ہے لیکن انہوں نے سیاست کے بجائے فن اور تخلیقی…

اداکارہ صبا قمر کو شوٹنگ کے دوران دل کا دورہ ،ہسپتال منتقل

راولپنڈی(آن لائن)پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی شوٹنگ کے دوران اچانک دل میں تکلیف کی وجہ سے طبیعت خراب ہوگئی۔انہیں قائداعظم انٹرنیشنل اسپتال راولپنڈی منتقل کر دیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ادا کارہ کو شوٹنگ کے دوران جسمانی تکلیف محسوس ہوئی…

بھارتی آپریشن مہادیو سے جڑے حقائق، فالس فلیگ آپریشن کا پردہ چاک

نئی دہلی (آن لائن ) 28 جولائی 2025 کو بھارت میں آپریشن مہادیو‘ کے نام پر ایک مبینہ جھوٹا انکاونٹر سامنے آیا ہے، جس نے بہت سے سوالات کو جنم دیا ہے۔ بھارتی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے سری نگر کے جنگلات میں تین افراد کو مارنے کا…

صدر آصف علی زرداری سے میر سرفراز بگٹی کی ملاقات ، بلوچستان میں امن و امان مزید بہتر بنانے کی ہدایت

کراچی (آن لائن) صدر آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلاول ہاوٴس کراچی میں ملاقات کی۔ملاقات میں بلوچستان کی ترقی اور مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے صدرِ مملکت کو صوبے میں…

تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد(آن لائن ) تحریک تحفظ آئین پاکستان کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ،کانفرنس میں شامل سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے ملک میں آئین اور قانون کی حکمرانی ،آزاد عدلیہ اور لایکشن کمیشن کے قیام سمیت صوبوں کے وسائل…

پورے ملک میں یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے احکامات جاری

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے پورے ملک میں یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے جنرل منیجر کی جانب سے کارپوریشن کے تمام زونل منیجرز کے نام بھجوائے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعظم کے احکامات…

آج قانون کی حکمرانی اور قانونی دفعات پر عمل درآمد کی فتح کا دن ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑ نے9مئی کے مقدمات کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج قانون کی حکمرانی اور قانونی دفعات پر عمل درآمد کی فتح کا دن ہے، حملوں کے ناقابل تردید شواہد موجود تھے،بلوائیوں نے…