وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وائس ایڈمرل نوید اشرف کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی

اسلام آباد(آ ن لائن)وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے وائس ایڈمرل نوید اشرف کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی ۔ایڈمرل نوید اشرف آج پاک بحریہ کی کمان سنبھالیں گے۔پاک بحریہ کی تبدیلی کمان کی تقریب آج ہفتہ کو صبح پی این ایس ظفراسلام آباد میں منعقد ہو…

نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں یہ سوال بار بار نہیں پوچھنا چاہیے ، 21 اکتوبر کو پاکستان آ رہے ہیں،شہباز…

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف آ رہے ہیں یا نہیں یہ سوال بار بار نہیں پوچھنا چاہیے ، اللہ کو منظور ہو ا تو نواز شریف 21 اکتوبر کو پاکستان آ رہے ہیں، نواز شریف کی واپسی میں کو ئی قانونی…

ایشین گیمز، کبڈی کے سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست

ہانگزو (آن لائن )ایشین گیمز میں کبڈی کے مقابلے کے سیمی فائنل میں پاکستان کو بھارت نے 14-61 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم برانز میڈل کی حق دار قرار پائی۔پاکستان ٹیم بھارت کے خلاف 12 مرتبہ آل آوٴٹ…

پی سی بی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے گانے کی ویڈیو جاری کردی

لاہور(آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے لیے ترانہ جاری کرنے کے بعد شائقین نے گانے کو آئی سی سی کے آفیشل ترانے سے لاکھ گنا بہتر قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارتیوں کو اب پاکستان سے میوزک کی کلاسز لے لینی چاہئیں۔…

سلمان خان اور ارجیت سنگھ کی 9 سال بعد صلح کی خبریں سر گرم

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور گلوکار ارجیت سنگھ میں 9 سال پْرانی لڑائی ختم ہونے کی خبریں گردش کرنے لگیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک رات نامور گلوکار ارجیت سنگھ کو سلمان خان کے ممبئی میں موجود گھر گلیکسی…

فیروز خان غیر ذمے دار باپ نہیں، علیزے سلطان

پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی سابقہ اہلیہ علیزے سلطان نے اداکار کے غیر ذمے دار باپ ہونے کے حوالے سے تمام دعوو ں کی تردید کر دی۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر صارفین کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے علیزے نے کہا کہ میں دین و دنیا…

جسٹن ٹروڈو کو اسپیکر گریگ فرگس کیساتھ مذاق کرنے پر تنقید کا سامنا

اوٹاوا (آن لائن) کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کو کو اسپیکر گریگ فرگس کیساتھ مذاق کرنے پر تنقید کا سامنا ہے ۔ جسٹن ٹروڈو کی ہا ؤس آف کامنز سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نو منتخب سیاہ فام اسپیکر گریگ فرگس…

سیکیورٹی ادارے غیرقانونی اقدامات کیخلاف کارروائی جاری رکھیں،آرمی چیف

راولپنڈی(آن لائن ) آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ سیکیورٹی ادارے غیرقانونی اقدامات کیخلاف کارروائی جاری رکھیں، معیشت کونقصان پہنچانیوالیاقدامات کیخلاف ایکشن جاری رہیگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جمعہ کو کراچی کادورہ کیا،…

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع

اسلام آباد(آن لائن )مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی بارے حتمی انتظامات مکمل کیے جارہے ہیں عدالتی معاملات میں بھی پیش رفت شروع کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرا…

نواز شریف کی واپسی کسی گارنٹی کا نتیجہ نہیں واپسی پرضمانت کا عمل بھی ہو جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد( آن لائن ) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کسی گارنٹی کا نتیجہ نہیں،واپسی پرضمانت کا عمل بھی ہو جائے گا، انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری ہے۔ مسلم لیگ ن کے سیکرٹری فنانس اورسابق وزیرخزانہ…