ہمارا کسی کے ساتھ کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے، وزیراعظم کا استثنیٰ نہ لینے کا فیصلہ احسن اقدام ہے ، عطاء…
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے آئینی ترامیم کے حوالے سے حکومتی پالیسی کی وضاحت کرتے ہوے کہا ہے کہ ہمارا کسی کے ساتھ کوئی ڈیڈلاک نہیں ہے۔ پارلیمانی کمیٹی کی کارروائی سب کے سامنے ہے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں…