سیاست میں اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن دشمنی نہیں، شاہد خاقان عباسی
پشاور (آن لائن) سابق وزیراعظم اور سربراہ عوام پاکستان پارٹی شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ سیاست میں اختلافات ہوسکتے ہیں لیکن دشمنی نہیں۔ن لیگ نے آئین کوچھوڑ کر اقتدار کی سیاست کو اہمیت دی ہے۔ تینوں بڑی جماعتیں نئی سوچ دینے میں ناکام رہیں۔…