کونسی ایسی چیز ہے جس کا حل نہیں، صرف تنقید سے معاملات حل نہیں ہوں گے، اپنی تجاویز بھی دیں‘وزیر قانون
اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہاہے کہ کونسی ایسی چیز ہے جس کا حل نہیں، صرف تنقید سے معاملات حل نہیں ہوں گے، اپنی تجاویز بھی دیں‘منگل کو قانونی معاملات دیکھنے کے لیے لیگل ٹیموں کا اجلاس ہو گا‘پی ٹی آئی بھی شریک…