چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دھانی کرادی

اسلام آباد(آن لائن )چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی یقین دھانی کرادی،بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان اور بیرسٹر گوہر علی سے ملاقات کیذرائع کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ میں آپ کی بانی پی ٹی آئی سے…

حکمران آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں،شاہد خاقان عباسی

حطار(آن لائن) سابق وزیر اعظم پاکستان اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکمران آئینی ترمیم کے ذریعے عدلیہ کو کنٹرول کرنا چاہتے ہیں،مسلم لیگ ن کی سیاست ختم ہوچکی، تینوں بڑی جماعتیں اقتدار میں ہیں،کسی بھی ملک کی…

آئینی ترمیم ،وزیراعظم اور صدر کی ملاقات دونوں کا اطمینان کا اظہار

اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف زرداری کی ملاقات میں مجوزہ آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر بات چیت کی گئی ۔ذرائع کے مطابق چھبیسویں آئینی ترمیم منظور کرانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال ہوا ۔دونوں رہنماوٴں نے مجوزہ آئینی…

پی ٹی آئی کے پرامن احتجاج پر سندھ حکومت کی مجرمانہ پولیس گردی اور غیر آئینی اقدام ہے،رہنما پی ٹی آئی

کراچی(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کراچی کے صدر راجہ اظہر، جنرل سیکریٹری ارسلان خالد اور کراچی کابینہ کے اراکین کی جانب سے 18 اکتوبر کو ایمپریس مارکیٹ پر عمران خان کی غیر قانونی حراست اور غیر آئینی ترامیم کے خلاف ایک پرامن احتجاج…

پاکستا ن اور بھارت کا ماضی بہت تلخ رہا مگر اب مستقبل دیکھنا ہوگا ، نواز شریف

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کو چیمپیئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنا چاہیے۔بھارتی صحافیوں کے وفد سے ملاقات کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ بھارتی کرکٹ ٹیم…

بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سب کو نکلنا ہوگا‘علی امین گنڈاپور

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف آج جمعہ کو ملک گیر احتجاج کا کال دے دی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کارکنوں سے ملک بھر میں پر امن احتجاج کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی اور…

پاکستان ماحولیاتی استحکام کیلئے سالانہ 12 کھرب روپے کی سرمایہ کاری کرے، آئی ایم ایف

اسلام آباد (آن لائن) آئی ایم ایف نے پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ سالانہ موسمیاتی تبدیلیوں اور موافقت کی اصلاحات پر اپنی سالانہ جی ڈی پی کا ایک فیصد یعنی تقریباً 12 کھرب 40 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری کرے جس کا مقصد سیلاب جیسے تیزی سے…

حکومت نے آئینی ترامیم کیلئے ظلم اور جبر کا بازار گرم کیا ہوا ہے‘اسد قیصر

اسلام آباد(آن لائن) سابق سپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنمااسد قیصر نے کہاہے کہ حکومت نے آئینی ترامیم کیلئے ظلم اور جبر کا بازار گرم کیا ہوا ہے‘ آج اراکین پارلیمنٹ سمیت ان کے گھروں کی خواتین بھی حکومتی فسطائیت کا شکار ہیں۔ مولانا فضل…

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، کامیاب ایس سی اوکانفرنس پر مبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)صدر آصف علی زرداری سے ایوان صدر میں وزیراعظم شہباز شریف نے ملاقات کی اور آئینی ترمیم کی منظوری سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق صدر نے ایس سی او سربراہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر وزیراعظم کو مبارکباد دی۔…

علاقائی روابط کے حوالے سے پاکستان انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (آن لائن) وزیراطلاعات ونشریات عطا ء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ علاقائی روابط کے حوالے سے پاکستان بہت اہمیت کاحامل ملک ہے۔ موجودہ حکومت نے اپنی بہترکاوشوں سے عالمی تنہائی کاخاتمہ کیا۔ ایس سی او اجلاس کے کامیاب انعقاد کے حوالے سے خصوصی…