اڈیالہ جیل انتظامیہ کی عمران خان سے سہولتیں واپس لینے کی خبروں کی تردید

راولپنڈی( آن لائن) راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں سہولتیں واپس لینے کی خبروں کی تردیدکی ہے، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کوجیل مینول کے مطابق تمام سہولتیں دستیاب ہیں…

دہشت گرد گروہوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے،محسن نقوی

کوئٹہ( آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے اور اس فتنے کا سر سختی سے کچلا جائے گا، دہشتگردوں اور سہولت کاروں کو اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے ، بلوچستان میں قیام امن کیلئے ہر سطح پر…

دیربالا،مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے 12افراد جاں بحق

دیربالا(آن لائن) خیبرپختونخوا کے ضلع دیر بالا میں مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے 7 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 12 افراد جاں بحق ہوگئے،جاں بحق ہونے والوں میں 9 بچے، 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں،پولیس کے مطابق مکان پر تودہ کرنے سے دب کر جاں بحق…

تحریک انصاف سے ایک اور جیتی ہوئی نشست چھن گئی

گوجرانوالہ (آن لائن) تحریک انصاف سے ایک اور جیتی ہوئی نشست چھن گئی، این اے 79 میں 8 فروری کو 4 ہزار سے زائد ووٹوں سے ہارنے والے ن لیگی امیدوار کو الیکشن کمیشن نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں کامیاب قرار دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق این اے 79 میں…

مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد( آن لائن) سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کی نظرثانی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی،چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 3 ستمبر کو سماعت کرے گا، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی بنچ کا حصہ…

جلدا ز جلدنئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے، اپوزیشن لیڈر کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن ) قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان نے کہا کہ چیف جسٹس کو بانی پی ٹی آئی کے کیسز نہیں سننے چاہئیں جلد از جلد نئے چیف جسٹس کا نوٹیفیکیشن کرنا چاہیے کوئٹہ پریس کلب میں پابندی کیوں لگائی گئی ہے بلوچستان میں…

مزید ٹیکسز نہیں لگتے تو کلہاڑی ترقیاتی بجٹ پر پڑے گی ،احسن اقبال

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جب یہ سال شروع ہوا تو ترقیاتی بجٹ 1400 ارب کا تھا اب اس بجٹ میں 300 ارب کا کٹ لگ گیا ہے اوراب ترقیاتی بجٹ کا حجم 1100 ارب رہ گیا ہے ،مزید ٹیکسز نہیں لگتے تو کلہاڑی…

رواں سال ملکی برآمدات میں 30.645 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(آن لائن)مالی سال 24 پاکستان کی معیشت کا نیا دور، پاکستان کی سیاسی و عسکری حکومت کے اقدامات کے باعث رواں سال ملکی معیشت میں بہتری کے واضح آثار دکھائی دیئے ہیں ، بہتر معاشی حالات کی وجہ سے رواں سال ملکی برآمدات میں 30.645 ارب ڈالر…

ملک دشمنوں سے کوئی بات چیت نہیں ہو گی ، انکو عبرت ناک سزا دیں گے ، شہباز شریف

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں سے بات چیت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، دشمنان پاکستان کو عبرت کا مقام بنائیں گے۔ بلوچستان کے نوجوانوں کو ایک بیانیے سے ورغلایا جا رہا ہے ۔ پاک فوج کے جوان دن رات…

جبری گمشدگیوں کا عالمی دن : کشمیر ی مائیں آج بھی اپنے پیاروں کی منتظر

قابض بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں نے مقبوضہ کشمیر میں 10,000 سے زائد افراد کو حراست کے دوران لاپتہ کیا، مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہونے والی ہزاروں بے نام قبروں کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو خدشہ ہے کہ یہ لاپتہ افراد کی ہوسکتی ہیں…