آرمی چیف سے امام مسجد نبوی کی ملاقات ،پاک سعودی تعلقات پر اظہار اطمینان
راولپنڈی (آن لائن)چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے مسجد نبوی کے امام ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی ہے ،دونوں رہنماؤں نے پاک سعودی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا ہے، ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور مسجد نبوی کے امام…