12جون کو پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس بلانے کے لیے سمری محکمہ قانون پنجاب کوارسال

لاہور (آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے رواں ماہ 12جون کو پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس بلانے کے لیے سمری محکمہ قانون پنجاب کوارسال کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ اگر قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس بھی 12جون کو ہوا تو پھر پنجاب اسمبلی کا بجٹ اجلاس 13جون کو…

عمران خان کو جلد جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا،اعتزاز احسن

لاہور (آن لائن) سابق وفاقی وزیر اور سینئر سیاستدان اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کو جلد جیل سے باہر آتا نہیں دیکھ رہا، انہوں نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کی ہیں۔مشورہ ہے صدر زرداری بیک ڈور ہاتھ ملا…

آج انصاف کا علم بلند ہوا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ ایک ناحق اور بے بنیاد کیس کا خاتمہ ہوگیا ہے۔ سارے انتقام پر مبنی کیس انشا اللہ ختم ہوں گے ۔ سائفر کیس کے فیصلے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بیرسٹر گوہر…

شاہ محمود قریشی لاہور میں درج نو مئی کے آٹھ کیسز میں پہلے سے گرفتار ہیں،رہائی ممکن نہیں ،جیل ذرائع

راولپنڈی (آن لائن )شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں بریت کا معاملہ جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے رہائی ممکن نہیں ہے ۔شاہ محمود قریشی لاہور میں درج نو مئی کے آٹھ کیسز میں پہلے سے گرفتار ہیں، لاہور پولیس نے شاہ محمود…

او جی ڈی سی ایل کا تیل و گیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن)او جی ڈی سی ایل نے تیل وگیس کی مقامی پیداوار بڑھانے کا اعلان کر دیا گیا،ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے ضلع کوہاٹ میں واقع چندا کنواں نمبر 7سے پیداوار شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے،نئے کنویں سے…

کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے

کراچی (آن لائن)کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلے کی شدت 3.2 اور اسکی گہرائی 22 کلومیٹر تھیں جبکہ مرکز کراچی سے 15 کلومیٹر…

پی آئی اے کی نجکاری، 6 کمپنیوں /کنسورشیمز کو پری کوالیفائی کر لیا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر نجکاری، سرمایہ کاری اور مواصلات عبدالعلیم خان نے نجکاری کا عملہ براہ راست پر میڈیا پر دکھانے کی ہدایت کی ہے کہ اور کہا ہے کہ خسارے میں چلنے والے تمام اداروں کی شفاف اور تیزنجکاری یقینی بنائیں گے۔وفاقی…

تمام کیسز ایسے ہی بوگس اور جھوٹے ہیں،ان شاء اللہ سرخرو ہوں گا،عمران خان

راولپنڈی (آن لائن)بانی تحریک انصاف عمران خان سے ان کی قانونی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ۔وکیل انتظار پنجوتا کے مطابق عمران خان سے سپریم کورٹ نیب کیس کے سلسلے میں ملاقات ہوئی ہے۔عمران خان کو سائفر کیس میں بریت کا بتایا تو انہوں نے کہا…

مخصوص سیاسی جماعت کیلئے عدالتی سہولت کاری۔۔ انصاف پر ضرب کاری

اسلام آباد(آن لائن)عام تاثر پایا جاتا ہے کہ دنیا بھر میں عدالتیں غیر جانبدارانہ فیصلے کرتی ہیں، ان کی فیصلے مفروضوں، ذاتی عناد، پسند و ناپسند اور جذبائیت اور سیاسی وابستگی سے بالاتر ہوتے ہیں، مگر آفرین ہے پاکستان کی اعلیٰ اور عظمیٰ عدلیہ…

سلمان خان پر گاڑی میں حملہ کرنے کے منصوبے کا انکشاف

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کو ان کی گاڑی میں نشانہ بنانے کے منصوبے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے اداکارہ سلمان خان پرحملے کی ایک اور سازش کا پتا چلایا ہے جس میں انکشاف ہوا ہے کہ لارنس…