شریعت کورٹ کے فیصلوں کیخلاف دائر اپیلیں سپریم کورٹ اپیلیٹ بنچ میں مقرر

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں شریعت کورٹ کے فیصلوں کے خلاف دائر شریعت اپیلٹ اپیلوں کی سماعت کے لیے بنائے گئے شریعت اپیلیٹ بنچ میں لگائے گئے مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں، بینچ اتنے عرصے بعد کئی اہم ترین شریعت پٹیشن کی سماعت کرے گا یہ…

آئی ایس آئی آفسر کیخلاف ہتک عزت کیس میں بار بار شکست

اسلام آباد(آن لائن)متنازع یوٹیوبر میجرریٹائرڈ عادل راجہ نے سابق آئی ایس آئی کمانڈر بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر کیخلاف ہتک عزت کیس میں برطانوی رائل کورٹ آف جسٹس میں باربار شکست کے بعد اپنے وکیل مہتاب انور عزیز اور ان کی لاء فرم سنٹرل چیمبرز…

صدر مملکت نے سینیٹ کااجلاس پیر کی شام طلب کرلیا

اسلام آباد(آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری سینیٹ کا اجلاس کل( پیر) کی شام پانچ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کرلیا ہے ،صدر مملکت نے یہ اجلاس وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر آئین کے آرٹیکل 54 کی شق ایک کے تحت طلب کیا ہے ،ذرائع کے مطابق اجلاس…

4حلقے کھلنے سے حکومت ختم ہو جائے ان سے کیا بات کروں،عمران خان

راولپنڈی(آن لائن) بانی پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی کو صرف سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کا مینڈیٹ دیا ہے اس کے علاوہ کسی سے وہ بات نہیں کریں گے ،سب سے بڑا یو ٹرن وہ ہے جس نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگایا اورپھراس نے بوٹ کو…

یاسین ملک کو پھانسی پر چڑھانے کی پوری کوشش کی جارہی ہے،مشعال ملک

اسلام آباد(آن لائن)بھارتی جیل میں قید یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ 5اگست کودنیا بھر میں مقیم کشمیری اور پاکستانی باہر نکل کر پیغام دیں کہ مقبوضہ کشمیر میں قید کشمیریوں کے ساتھ ہیں ،ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پانچ اگست 2019 کو…

بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے اور نمائندہ مقرر کرنے کا نہیں کہا‘شعیب شاہین

راولپنڈی(آن لائن)پی ٹی آئی رہنما بیرسٹرشعیب شاہین نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنے اور نمائندہ مقرر کرنے کا نہیں کہا‘پاکستان کی ترقی کا واحد راستہ ہے کہ آئین اور قانون کی بالا دستی کو یقینی بنایا جائے‘ڈیڑھ کروڑ لوگ سطح…

پاکستان میں ہر سال 135 ارب روپے کی اینٹی بائیوٹک ادویات فروخت ہوتیں‘ڈریپ

اسلام آباد(آن لائن)نسخے کے بغیر اینٹی بائیوٹک ادویات کی بڑھتی ہوئی فروخت پر ڈریپ نے نوٹس لیتے ہوئے تمام صوبائی ہیلتھ ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کر دیں ۔ سی او ڈریپ عاصم رؤف نے کہا کہ ملک بھر میں نسخے کے بغیر انٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت…

وزیراعظم کچھ بھی بیان دیتے رہیں اب انہیں عوام کو ریلیف دینا پڑے گا‘ حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی (آن لائن)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کچھ بھی بیان دیتے رہیں اب انہیں عوام کو ریلیف دینا پڑے گا‘حکومتی آئی پی پیز کے کیپسٹی چارجز آج ہی ختم ہو سکتے ہیں‘ جن کے معاہدے ختم ہوگئے ہیں‘ ان کو ادائیگی ختم کی…

آئی ایم ایف سے قرض لینے میں پیپلزپارٹی کا پہلا،ن لیگ کا دوسرا،پی ٹی آئی کا تیسرا نمبر

اسلام آباد(آن لائن)پیپلز پارٹی اّئی ایم ایف سے قرض لینے میں سب سے اّگے رہی‘2008 سے 2013 تک 5 ارب 23 کروڑ ایس ڈی آر سے زائد قرض لیا گیا۔ یہ رقم امریکی کرنسی میں 7 ارب 72 کروڑ 59 لاکھ ڈالر سے زائد بنتی ہے۔۔ دستیاب دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے…

پاکستان سپر لیگ بہترین ٹورنامنٹ ہے ، حصہ بننے پر خوشی ہوگی، ٹم ساؤتھی

برمنگھم( آن لائن ) نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر ٹم ساوٴتھی نے کہا ہے کہ پاکستان سپر لیگ زبردست ٹورنامنٹ ہے جسے میں فالو کرتا ہوں، مستقبل میں پی ایس ایل کا حصہ بننے پر خوشی ہو گی۔ کیوی فاسٹ بالر ٹم ساوٴتھی نے کہا کہ دو سال قبل نیوزی لینڈ…