اگر ٹیکسز کی شرح کو 13 فیصد تک لے کر جانا ہے تو سب کو تعاون کرنا ہوگا، وزیر خزانہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اگر ٹیکسز کی شرح کو 13 فیصد تک لے کر جانا ہے تو سب کو تعاون کرنا ہوگا،کیونکہ تالی دونوں ہاتھوں سے بجتی ہے‘ملکی معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کررہے ہیں اور کوشش رہے ہیں کہ نچلے…

خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن کیلئے عدالت جانا جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے‘عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن)وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن کیلئے عدالت جانا اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے۔ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن ہمیشہ پوشیدہ اور وضاحت طلب معاملات پر…

ارکان پارلیمنٹ کو مفت بجلی، تردید نہ آنے پروزارت توانائی کیخلاف تحریک استحقاق جمع کرادی گئی

اسلام آباد(آن لائن)پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پہ پارلیمنٹیرینز کے مفت بجلی استعمال کی خبریں شائع ہونے کے بعدوزارت توانائی کی جانب سے مفت بجلی فراہمی کی تردید نہ کرنے پر حکومتی اور اپوزیشن ارکان نے وزارت کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروا دی…

دہشتگردی کا پھیلاؤ، ایران کا بھی افغانستان سے بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ

تہران (آن لائن)ایران نے بھی بالاخر افغانستان سے پھیلنے والی دہشت گردی سے تنگ آ کر اپنا بارڈر سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا، کابل میں طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد سے اب تک افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں نہ صرف محفوظ پناہ گاہیں اور…

ایک بار مجھے ووٹ دیتے ہیں تو دوبارہ نہیں دینا پڑیگا،ٹرمپ کی مسیحیوں سے اپیل،نئی بحث شروع

واشنگٹن (آن لائن)امریکا کے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے مسیحیوں سے کہا ہے کہ اگر وہ آئندہ امریکی انتخابات میں انہیں ووٹ دیتے ہیں تو اگلے 4 سالوں کے بعد ان کو دوبارہ ووٹ نہیں دینا پڑے گا، ہم اسے اتنا اچھا کر دیں گے کہ ان کو دوبارہ…

پنجاب بار کونسل کا کورٹ فیسوں میں اضافے کیخلاف جمعہ کوپنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان

لاہور(آن لائن) پنجاب بار کونسل نے فنانس ایکٹ میں کورٹ فیسوں میں اضافے کو مسترد اورآئندہ جمعہ کے روز پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انصاف پہلے ہی غریب کی پہنچ سے دور تھا اور پنجاب حکومت کے اس اقدام سے اس کے لئے…

جماعت اسلامی کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری‘بارش سے ٹینٹ سٹی بھیگ گیا

راولپنڈی(آن لائن)جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف دھرنا لیاقت باغ کے باہر تیسرے روز بھی جاری، گزشتہ رات سے ہونے والی بارش سے کارکان کیلئے ٹینٹ سٹی پانی سے بھر گیا ۔بارش کے باعث دھرنے کے شرکا کو شدید مشکلات کا سامنا، کارکنان کی دریاں، چادریں…

بلاک کی سیاست کے بجائے مذاکرات اور شمولیت کی ضرورت ہے،پاکستان

وینتیان (آن لائن)پاکستان نے بلاک کی سیاست کے بجائے مذاکرات اور شمولیت کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے علاقائی امن ، سلامتی اور تعاون کے فروغ کا عزم کر رکھا ہے۔31ویں آسیان علاقائی فورم میں سیکرٹری خارجہ محمد سائرس سجاد قاضی نے…

وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کا ارکان پارلیمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے مشترکہ کمیٹی…

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ارکان پارلیمنٹ کے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کیلئے مشترکہ کمیٹی بنانے پر اتفاق کیا ہے اور وزیراعظم نے زوردیا ہے کہ پنجاب میں ن لیگ کے اراکین پارلیمنٹ کی ترقیاتی…

ہیپاٹائٹس عالمی سطح پر ایک بہت بڑا چیلنج ہے،صدر زرداری

اسلام آباد: (آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس عالمی سطح پر ایک بہت بڑا چیلنج ہے،ہیپاٹائٹس ایک خاموش قاتل ہے کیونکہ اسکی علامات ظاہر نہ ہونے سے اس کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ جاتا ہے‘عوام کی صحت کے تحفظ کے لیے فیصلہ کن…