پاکستان برادر،دوست اور ہمسایہ ملک ہے، ایرانی سفیر

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان میں ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دو برادر، دوست اور ہمسایہ ممالک ہیں،دونوں نے تاریخ کے مختلف میدانوں اور مشکل صورتحال میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے…

پاکستان کا برآمدات100ارب ڈالرزتک بڑھانے کاپلان بنا لیا

اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے برآمدات100ارب ڈالرزتک بڑھانے کاپلان بنا لیا ہے ۔آئی ایم اہف کا کہنا ہے کہ اگلے4سال میں پاکستانی برآمدات40ارب ڈالرز سے بھی کم رہنے کا امکان ہے ،پاکستانی کی برآمدات میں اضافہ کم اوردرآمدات میں اضافہ زیادہ…

آزاد امیدواروں کا بکرا منڈی کی طرح بھاو لگے گا، فیصل واوڈا

اسلام آباد (آن لائن)سینئر سیاستدان فیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ آصف زرداری کے بغیر آئندہ حکومت چلانا بہت مشکل ہو گا۔ انتخابی دنگل کے لئے پارٹیاں تو اب میدان میں دو ہی ہیں۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا اگر اللہ کی طرف سے معجزہ…

دس نکاتی انتخابی ایجنڈا عوامی فلاح کا روڈ میپ ہے: شیری رحمٰن

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کا دس نکاتی انتخابی ایجنڈا عوام کی فلاح کا ایک روڈ میپ ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو نے ساہیوال جلسے میں نفرت اور…

دھرنا کمیشن:سابق آئی جی اسلام اباد طاہر عالم کمیشن کے سامنے دوبارہ پیش ہوگئے

اسلام آبا د(آ ن لائن)فیض آباد دھرنا کمیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے مزید مہلت ملنے پر ڈاکٹر اختر علی شاہ کی سربراہی میں اپنا کام مزید تیز کر دیا ہے ،فیض آباد دھرنا کمیشن میں سابق آئی جی اسلام آباد طاہر عالم فیض آباد دھرنا کمیشن میں دوبارہ…

توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں فواد چوہدری کے وکیل نے پروڈکشن آر ڈر جاری کرنے کی…

اسلام آباد(آن لائن) توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں فواد چوہدری کے وکیل نے کمیشن سے پروڈکشن آر ڈر جاری کرنے کی استدعا کردی۔منگل کے روز فواد چوہدری کے وکیل فیصل چوہدری الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوئے اور کہاکہ ہمیں آڈیالہ جیل…

کمپالا، یوگنڈا میں منعقدہ تیسری ساوٴتھ سمٹ میں پاکستان کی شرکت،ترجمان دفترخارجہ

اسلام آبا د(آن لائن)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ کمپالا، یوگنڈا میں منعقدہ تیسری ساوٴتھ سمٹ میں پاکستان نے شرکت کی ہے ،پاکستان کی نمائندگی ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ اور سفیر سید حیدر شاہ نے کی،ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ نے پائیدار ترقی اور…

بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ضمانت لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر…

اسلام آبا د(آن لائن)بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ اور 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ضمانت لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے توشہ خانہ اور 190 ملین پاوٴنڈ کیس میں ضمانت کی الگ الگ درخواستیں دائر کی گئی ہیں جن میں…

ملک میں عام انتخابات 2024 اور دوسری جانب دہشت گردی کی نئی لہر

اسلام آبا د(آن لائن)ملک میں عام انتخابات 2024 اور دوسری جانب دہشت گردی کی نئی لہر،وزارت داخلہ 1 ماہ سے نگران وزیر داخلہ سے محروم،سرفراز بگٹی کے بطور نگران وزیر داخلہ استعفے کو 35 دن سے زائد ہوگئے۔ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق 15 دسمبر کے بعد…

انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہئے،مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات کے حوالے سے قیاس آرائیوں سے گریز کرنا چاہئے ، انتخابات کی کوریج کے لئے غیر ملکی میڈیا کے نمائندے پہلے ہی پاکستان میں موجود ہیں، بہت سے غیر ملکی صحافیوں نے…