پاکستان کا بڑا اقدام، بھارت کو 2جاسوسوں تک قونصلر رسائی دیدی گئی

اسلام آباد (آن لائن)انسانی بنیادوں پر پاکستان نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے بھارتی ہائی کمیشن کو 2 مبینہ بھارتی جاسوسوں تک قونصلر رسائی فراہم کر دی‘بھارت کی درخواست پر قونصلر رسائی فراہم کی گئی۔ ملاقات میں وزارت داخلہ کے افسران بھی موجود…

این مورگن نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کے مضبوط ترین سکواڈ کا اعلان کر دیا

لندن(آن لائن) انگلینڈ کے سابق کپتان این مورگن نے آئندہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024 کے مضبوط ترین سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ 2019ء کا ون ڈے ورلڈ کپ جیتنے والے کپتان نے کہا کہ ہندوستان کے پاس امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں شیڈول میگا ایونٹ میں سب سے…

صوبائی ترقی کیلئے ہم ایک پیج پر آرہے ہیں‘فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ ہم باہمی اتفاق کی جانب بڑھ رہے ہیں‘صوبائی ترقی کیلئے ہم ایک پیج پر آرہے ہیں‘بجٹ پاس ہو گا تو قوانین کے مطابق عملدرآمد کریں گے۔عوامی گورنر ہاوٴس کے دروازے سب کیلئے کھلے…

نوازشریف ایک پھر مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب، کارکنوں کا ملک بھرمیں جشن

لاہور(آن لائن)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں ، ن لیگ کی جنرل کونسل کے اجلاس میں کسی نے بھی ان کے مقابلے میں کاغذات جمع نہ کرائے اور ان کے بلامقابلہ صدر منتخب ہونے کا اعلان کر دیا گیا جس…

وزیراعظم نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد ( آن لائن ) وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے مارگلہ کی پہاڑیوں پر دوبارہ آگ لگنے کا نوٹس لے لیا،متعلقہ اداروں کو جلد متحرک ہوکر آگ پر قابو پانے کیلئے کارروائیوں کے آغاز کی ہدایت جاری کردی ۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس سے پہلے آگ مزید…

خلیل الرحمن قمر کا ماہرہ خان کو اپنی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان

لاہور (آن لائن) مشہور ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمن قمر نے اداکارہ ماہرہ خان کو اپنی نئی فلم میں ہیروئن لینے کا اعلان کردیا۔ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں خلیل الرحمٰن قمر نے انکشاف کیا کہ ان کی نئی فلم ” مرزا جٹ” میں ہیروئن کا کردار اداکارہ ماہرہ خان…

سپین کے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم

اسلام آباد (آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسپین کے وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز کے فلسطین کو باضابطہ آزاد ریاست تسلیم کرنے کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسپین جیسے ملک کا فلسطین کی حقیقت کو تسلیم کرنا بین الاقوامی منظر نامے پر…

پنجاب سے کے پی کے اور پھر افغانستان گندم کی اسمگلنگ کا ڈراپ سین

اسلام آباد(آن لائن)پنجاب سے کے پی کے اور پھر افغانستان گندم کی اسمگلنگ کا ڈراپ سین‘108سرکاری افسران و اہلکار خود ملوث نکلے، خفیہ اداروں کے تحقیقات میں کچا چٹھا کھول دیا، افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کر دی گئی ،وفاقی حکومت نے ملوث افسران کے…

فرنچ اوپن،سابق عالمی نمبرون رافیل نڈال پہلے راوٴنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر

پیرس(آن لائن)فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں سابق عالمی نمبر ایک اسپین کے رافیل نڈال پہلے ہی راوٴنڈ میں شکست کھاکر ایونٹ سے باہر ہوگئے۔پیرس میں ہونے والے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں جرمنی کے الیگزینڈر زیورف نے سابق عالمی چیمپئن کو اسٹریٹ سیٹس…

نیب ریمانڈ40دن کرنے پر خواجہ سعدرفیق بول پڑے، فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ

لاہور(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے نیب قانون میں ترمیم کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کو 40 روز کرنے کا قانون افسوسناک ہے جسے واپس لیا جائے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘پر جاری…