سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا مقدمہ جلد سماعت کیلئے مقرر کیے جانے کاامکان

اسلام آباد(آن لائن ) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں کا مقدمہ جلد سماعت کیلئے مقرر کیے جانے کاامکان ہے جلدسماعت کی درخواست اعزاز احسن کے وکیل لطیف کھوسہ نے درخواست دائر کی تھی۔اگلے ہفتے مقدمے کوسماعت کے لیے مقررکیاجاسکتاہے۔پانچ رکنی لارجر بینچ…

سپریم کورٹ پیر کوصحافیوں کوہراساں اور گرفتارکرنے کیخلاف کیس کی سماعت کرے گی

اسلام آباد(آن لائن )سپریم کورٹ آج پیر کوایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کوہراساں کرنے اور گرفتارکرنے بارے کیس کی سماعت کرے گی ،اٹارنی جنرل پاکستان صحافیوں کومحض تنقیدکرنے پرگرفتار نہ کرنے بارے تحریری یقین دہانی کرائیں گے۔چیف جسٹس قاضی…

مظاہرعلی اکبرنقوی رواں ہفتے سپریم جوڈیشل کونسل کافیصلہ چیلنج کریں گے

اسلام آباد(آن لائن ) مظاہرعلی اکبرنقوی رواں ہفتے سپریم جوڈیشل کونسل کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے اس حوالے سے انھوں نے تمام ترقانونی معاملات پر مشاورت مکمل کر لی ہے۔7رکنی وکلاء پینل بھی دفاع کے لیے مقررکیاجارہاہے۔ذرائع نے بتایاہے کہ…

صحافی اسد طور کوہراساں کرنے کے خلاف محفوظ کیاگیافیصلہ رواں ہفتے جاری کیے جانے کاامکان

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے صحافی اسد طور کی وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) طلبی کے نوٹس، ہراساں کرنے کے خلاف درخواست پرمحفوظ کیاگیافیصلہ رواں ہفتے جاری کیے جانے کاامکان ہے ،اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے…

ن لیگ نے قومی اسمبلی مخصوص نشستوں کیلئے مزید9 نام الیکشن کمیشن بھجوا دیئے

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن) نے قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے لئے 9 نام الیکشن کمیشن میں جمع کروا دیئے ، ن لیگ کوپنجاب سے قومی اسمبلی کی 27 سیٹیں حاصل ہوئی ہیں،مسلم لیگ ن کی طرف سے سائرہ افضل تارڑ سمیت بشریٰ بٹ، ہما چغتائی، مہ جبین…

فیڈرل میڈیکل کالج میں ایم بی بی ایس کے 13ویں Batch کی وائیٹ کوٹ تقریب

اسلام آباد:فیڈرل میڈیکل کالج، اسلام آباد میں وائیٹ کوٹ تقریب کے ذریعے ایم بی بی ایس کے 13ویں batch کا باضابطہ آغاز ہو گیا۔پرنسپل ڈاکٹر ایس ایچ وقار نے مستقبل کے ڈاکٹروں میں وائیٹ کوٹ تقسیم کیے۔پرنسپل ڈاکٹر ایس ایچ وقار نے فیڈرل میڈیکل…

پہلی بار الیکشن اچھے ماحول میں ہوا، ووٹ نہ بیچاا گیا نہ خریدا گیا ،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد (آن لائن) صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ پہلی بار الیکشن اچھے ماحول میں ہوا، ووٹ نہ بیچاا گیا نہ خریدا گیا میرے اپنے صوبے سے مجھے کوئی ووٹ نہ مل سکا ۔ آصف علی زرداری کو کامیابیپر مبارکباد دینے گیا تھا موجود نہیں…

مجھے کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے، شیر افضل مروت

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں کسی بھی وقت قتل کیا جاسکتا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا کہ ملک کی ایک بڑی سیاسی شخصیت نے…

نواز شریف کی زیر صدارت غیر رسمی اجلاس،کابینہ کی تشکیل پر گفتگو

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن )کے قائد میاں نوازشریف کی زیرصدات وزیراعظم چیمبر پارلیمنٹ ہاؤس میں غیررسمی اجلاس ہواجس میں وزیراعظم شہبازشریف ، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ، اسحاق ڈار ، رانا ثناء اللہ اور دیگر سینئر رہنما ؤں نے شرکت…

آصف زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ آصف زرداری411 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے ملک کے 14 ویں صدر بن گئے۔سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 255،پنجاب 246،سندھ 151 ،بلوچستان47،خیبر…