پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،گورنر پنجاب نے حلف لیا

لاہور(آن لائن)پنجاب کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،گورنر پنجاب بلیغ الرحمن نے ان سے حلف لیا،پنجاب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ہوئی جس میں پنجاب کے وزراء سے گورنر بلیغ الرحمان نے حلف لیا،وزیراعلی ٰ پنجاب مریم نواز بھی تقریب میں موجود…

پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی میں عمر ایوب کو اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا

اسلام آباد (آن لائن )پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) نے رکن قومی اسمبلی عمر ایوب کو اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر کر دیا۔پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بتایا کہ عمرایوب اپوزیشن لیڈر ہوں گے۔بیرسٹر گوہر کا کا…

وزیراعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ،جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین…

پشاور (آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بارشوں نے سب سے زیادہ تباہی پشاور میں کی ، پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے متاثرہ سات سر فہرست ممالک میں شامل ہے ، قدرتی آفات سے نمٹنے کے لئے بھر پور رتیا ری کی ضرورت ہے ۔ وزیراعظم نے صوبے میں…

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کیلئے نواز شریف سے مشاورت مکمل کرلی

اسلام آباد(آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے قائد ن لیگ نوازشریف سے وفاقی کابینہ کیلئیمشاورت مکمل کر لی ، صدارتی انتخابات کے بعد وفاقی کابینہ حلف اٹھائے گی، وزارت خزانہ کا قلمدان نجی بنک کے سربراہ کو ہی ملنے کا قوی امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق…

پلڈاٹ نے 2024کے عام انتخابات بارے اپنی جائزہ رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد( آن لائن)پلڈاٹ نے 2024 کے عام انتخابات کے بارے میں اپنی جائزہ رپورٹ جاری کردی، رپورٹ میں کہا گیا کے 2024عام انتخابات میں سب سے کم منصفانہ اسکور ریکارڈ کیا گیا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر فارم 45، 46، 48 اور 49 کی…

شکر پڑیاں گراؤنڈ میں افواج پاکستان کی مشترکہ پریڈ کی تیاریاں شروع

راولپنڈی(آن لائن)یوم پاکستان پر شکرپڑیاں پریڈ گراونڈ میں افواج پاکستان کی مشترکہ پریڈ کی تیاریاں شروع کر دی گئیں،یوم پاکستان پریڈ میں تینوں مسلح افواج کے ساتھ رینجرز، ایف سی اور پولیس کے دستے بھی حصہ لیں گے،یوم پاکستان پریڈ میں خواتین کی…

وزیر اعظم سے آرمی چیف کی ملاقات ،منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد (آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی ہے اور وزیر اعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ،ملاقات میں مسلح افواج کی پیشہ وارانہ اور آپریشنل امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ،حکومتی ذرائع کے مطابق…

بلوچستان اسمبلی میں پیپلز پارٹی بڑی جماعت ،ن لیگ کا دوسرا نمبر

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستیں الاٹ کرنے کے بعد بلوچستان اسمبلی کی پارٹی پوزیشن کی نئی لسٹ جاری کر دی جس کے مطابق بلوچستان اسمبلی 65 ارکان پر مشتمل ہے، پیپلز پارٹی 17 اراکین کے ساتھ سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے ،پیپلز پارٹی…

سندھ اسمبلی میں پیپلزپارٹی 168 ارکان کے ساتھ سب سے بڑی پارٹی

اسلام آباد (آن لائن)الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی جس کے مطابق سندھ اسمبلی 168 ارکان پر مشتمل ہے، پیپلز پارٹی کے ارکان کی تعداد 116ہے جو سب سے بڑی پارٹی ہے ،پیپلز پارٹی کے 88 جنرل، 21 خواتین اور 7 غیر مسلم کی نشستیں…

سپریم کورٹ نے تاریخی فیصلہ دیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے آج ایک تاریخی فیصلہ سنایا ہے،تفصیلی فیصلے کے بعد اپنے وکلاء سے بات کریں گے،عدالت نے مانا ہے شہید ذوالفقار علی بھٹو کو فئیر ٹرائل کا موقع نہیں ملا،سپریم کورٹ…