نگران حکومت آزادی صحافت پر کامل یقین رکھتی ہے،مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت آزادی صحافت پر کامل یقین رکھتی ہے، آزادی صحافت ایک بنیادی حق ہے، اسے کسی صورت سلب نہیں کیا جا سکتا، انتخابات کی کوریج میں میڈیا کا…

جنرل الیکشن 2024 کے لیے جاری تیاریوں کے جائزے کے حوالے سے اجلاس

پشاور(آن لائن)جنرل الیکشن 2024 کے لیے جاری تیاریوں کے جائزے کے حوالے سے اجلاس ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر آیبٹ آباد خالد اقبال کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد نے ریٹرننگ افسران، ضلعی افسران سے ملاقات کے دوران الیکشن کی…

سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کیخلاف غیر شرعی نکاح کیس میں فردجرم عائد

راولپنڈی (آن لائن)سینئر سول جج قدرت اللہ نیازی نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح (غیر شرعی نکاح)کیس میں فردجرم عائد کر دی ہے عدالت نے وکلا کی یقین دہانی کے باوجود بشریٰ بیگم کی عدم حاضری پر…

طیبہ گل ہراسگی کیس کی سماعت ،سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور سابق ڈی جی نیب سلیم شہزاد وفاقی محتسب…

اسلام آباد(آن لائن) طیبہ گل ہراسگی کیس کی سماعت وفاقی محتسب میں ہوئی طیبہ گل پیش سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال اور سابق ڈی جی نیب سلیم شہزاد وفاقی محتسب میں پیش نہ ہوئے۔وفاقی محتسب میں طیبہ گل ہراسگی کیس کی سماعت ہوئی سماعت چئیرپرسن وفاقی…

سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) سوشل میڈیا پر سپریم کورٹ کے ججز کے خلاف مہم کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیاگیا اس حوالے سے وزرات داخلہ نے 6 رکنی تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل سائبر کرائم ونگ ایف آئی اے کمیٹی کے کنوئنئیر…

وفاق میں حکومت بنانا ایک پارٹی کے بس کی بات نہیں، خورشید احمد شاہ

سکھر(آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ نے وفاق میں ایک جماعت کے حکومت بنانے کے امکان کو مسترد کردیا ہے اور کہا ہے کہ وفاق میں حکومت بنانا ایک پارٹی کے بس کی بات نہیں ہوگی کم از کم تین پارٹیوں کو…

صدر ایف پی سی سی آئی کی چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد سے ملاقات

کراچی (آن لائن) چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے قومی معیشت کو رواں دواں رکھنے میں تاجر برادری کے کردار کو بھی سراہا جس کے ذریعے وہ ملک میں روزگار کے مواقع پیدا کر رہے ہیں اورمحصولات ادا کر رہے ہیں۔چیئرمین نیب نے اس بات سے اتفاق…

پیپلزپارٹی کی حکومت آئے گی تو مہنگائی اور بے روزگاری ختم کرے گی،بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی حکومت آئے گی تو مہنگائی اور بے روزگاری ختم کرے گی، پاکستان ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات سے شدید متاثر ہورہا ہے،ملک بھر میں گرین انرجی پارک بنائیں گے،…

پاکستان کے دفاع کومضبو ط اوریقینی بنائیں گے ،جنرل عاصم منیر

راولپنڈی(آن لائن) آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے کہا ہے کہ مقامی صنعتوں کے فروغ اورخودانحصاری سے قومی ترقی کاراستہ متعین ہوتاہے، پاکستان کے دفاع کومضبو ط اوریقینی بنائیں گے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے پی اوایف واہ کادورہ کیا ۔ آرمی…

الیکشن 2024 کے سلسلے میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع

لاہور (ہنگامہ نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے الیکشن 2024 کے سلسلے میں ملک بھر میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کا کام شروع کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ کمیشن نے اس حوالے سے تمام ڈی آر اوز اور آر اوز کو سرکلر جاری کر دیا ہے جس میں الیکشن کمیشن آف…