انتخابی دھاندلی کا اعتراف:کمشنر راولپنڈی اپنے عہدے سے مستعفی،پولیس نے گرفتار کرلیا

راولپنڈی (آن لائن) کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت چٹھہ نے ڈویژن بھر میں انتخابی دھاندلی کا اعتراف کرتے ہوئے ذمہ داری قبول کر لی ہے اور کمشنر شپ سمیت سروس سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں انتخابی دھاندلی پر خود کو پولیس کے حوالے…

کمشنر راولپنڈی کے الزامات ، چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد(آ ن لائن)مشنر راولپنڈی کے الزامات پر چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے بنیاد الزامات لگا ئے گئے ہیں ان میں نہ کوئی صداقت ہے ، نہ الزامات میں سچائی ،کل کوئی چوری کا الزام لگا دے۔ الزام…

کمشنر راولپنڈی کی گفتگو جھوٹ پر مبنی ہے ،کمشنر راولپنڈی نہ تو آر او ہیں نہ مانیٹرنگ کا رول ہے انکے…

راولپنڈی (آن لائن)مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء و نو منتخب رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کی گفتگو جھوٹ پر مبنی ہے ،کمشنر راولپنڈی نہ تو آر او ہیں نہ مانیٹرنگ کا رول ہے انکے پاس کچھ بھی نہیں ہے ،میرا سول…

انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کمشنر راولپنڈی نے استعفیٰ دیدیا

راولپنڈی(آن لائن) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چھٹہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا،انتخابات میں دھاندلی کی ذمہ داری قبول کرتا ہوں۔جعلی مہریں لگی ہیں،چیف الیکشن کمشنر اور چیف جسٹس ملوث ہیں۔ہفتہ کے روز پریس کانفرنس کمشنر راولپنڈی کا کہنا ہے کہ میں…

اسلام آباد کی تینوں نشستوں سے متعلق کیسز کی سماعت کے لیے الیکشن ٹریبونل قائم

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی تینوں نشستوں سے متعلق کیسز کی سماعت کے لیے الیکشن ٹریبونل قائم کردیا گیا ۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمور جہانگیری کو الیکشن ٹربیونل نامزد کر دیا گیا ، چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن…

اسلام آباد ہائی کورٹ ،بشریٰ بی بی نے دو مختلف مقدمات میں سزاوٴں کیخلاف اپیلیں دائر کردیں

اسلام آبا د(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے دو مختلف مقدمات میں سزاوٴں کیخلاف اپیلیں دائر کردیں،نیب توشہ خانہ ریفرنس اورعدت میں نکاح کیس میں سزاؤں کیخلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواستیں دائر کی گئیں،وکیل بیرسٹر سلمان صفدر،…

جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ نے سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا

لاہور(آن لائن) جماعت اسلامی کی مرکزی شوریٰ نے سراج الحق کا استعفیٰ مسترد کر دیا،سراج الحق نے جماعت اسلامی پاکستان کی امارات دوبادہ سنبھال لی۔ منصورہ میں جماعت اسلامی کی ہنگامی مرکزی مجلس شوری کے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی زیر…

مودی سرکار اپوزیشن جماعتوں کی مقبولیت سے بوکھلاہٹ کا شکار

نئی دہلی (آ ن لائن)مودی سرکار آئندہ عام انتخابات میں کامیابی کے لئے ایک طرف تو ہندوتوا کا بھرپور مظاہرہ کر رہی ہے تو دوسری طرف سیاسی مخالفین کو کچلنے کے لئے فسطائی ہتھکنڈوں پر بھی عمل کیا جا رہا ہے، تازہ ترین کارروائی کانگریس کے خلاف کی گئی…

جعلی فارم 45 کے بعد پیش خدمت ہے "یورپی یونین” کا جعلی پریس ریلیز، مریم اورنگزیب

اسلام آبا د(آن لائن)مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جعلی فارم 45 کے بعد پیش خدمت ہے "یورپی یونین" کا جعلی پریس ریلیز،جس پر یورپی یونین کو خود تردید کرنا پڑی۔عوامی رابطہ کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا…

شاہ رخ خان نے اپنی ایک دلچسپ عادت سے پردہ اٹھادیا

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی معروف فلم اسٹار شاہ رخ خان نے اپنی ایک دلچسپ عادت سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ اپنی ہر نئی فلم کی ریلیز سے قبل تقریبا ڈھائی گھنٹے تک نہاتے رہتے ہیں۔سال 2023 شاہ رخ کے کیریئر کا کامیاب ترین سال رہا، اس سال انہوں…