9 مئی مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا: ایس ایس پی انوسٹی گیشن

لاہور (آن لائن) ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور ڈاکٹر انوش مسعود نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت نے 9مئی کے واقعات سے متعلق تعاون کرنے سے انکار کیا، 9 مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہوگا،تارکین وطن کی واپسی کیلئے تیاریاں مکمل کر…

پنجاب میں 131 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق

لاہور (آن لائن) گز شتہ 24گھنٹے کے دوران صوبے بھر میں 131 نئے مریضوں میں ڈینگی کی تصدیق ہو گئی ۔ترجمان محکمہ صحت کے مطابق رواں سال پنجاب کے 36اضلاع میں ڈینگی کے 9180 کنفرم مریض رپورٹ ہوئے۔لاہور میں گزشتہ روز 55 نئے مریض سامنے آئے،راولپنڈی…

صوبائی کابینہ نے آئندہ 4ماہ کیلئے عبوری بجٹ کی منظوری دیدی ،عامرمیر

لاہور(آن لائن) نگرا ن وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ نے آئندہ 4ماہ کیلئے عبوری بجٹ کی منظوری دیدی۔ غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کے خلاف کل 1یکم نومبر سے کریک ڈاؤن ہو گا،پنجاب میں 50ہزار پولنگ اسٹیشن بنائیں جائیں گے…

نواز شریف ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے گھر پہنچ گئے، بیٹے کی وفات پر تعزیت کی

اسلام آبا د(آن لائن)سابق وزیر اعظم نواز شریف مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما ڈاکٹر طارق فضل چوہدری کے گھر پہنچ گئے اور ان کے بیٹے کی وفات پر تعزیت کی ۔ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف پیر کے روز مری سے اسلام آباد پہنچے جہا ں وہ طارق فضل چوہدری کے…

غزہ میں قیامت کا سماں جاری ، مزید 377 فلسطینی شہید، تعداد 8000 سے تجاوز کرگئی

بیت المقدس (آن لائن) غزہ میں قیامت سے پہلے قیامت کا سماں جاری ہے ۔ صیہو نیوں کے حملوں میں مزید تین سو سینتیس فلسطینی شہر یوں کی شہادت کے بعد شہدا کی تعداد آ ٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس اور سرائیل میں…

انخلاء کا اطلاق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں پر ہوتاہے،ترجمان وزار ت خارجہ

اسلام آباد(آ ن لائن)ترجمان وزارت خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے منصوبہ کا اطلاق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں پر ہوتاہے،اپنے ایک بیان میں ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ ہم نے یو…

عدالت کا لال حویلی کو ڈی سیل کرنے کا حکم

راولپنڈی (آن لائن)لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص روٴف نے متروکہ وقف املاک کی جانب سے لال حویلی سیل کرنے کیخلاف دائر پٹیشن میں معاملے پر دوبارہ سماعت کا حکم دیا ہے اور متروکہ وقف املاک کے چیئر مین کو ہدائیت کی کہ وہ تمام…

چین امریکہ تعلقات کی بہتری کے اشارے

بیجنگ (آن لائن) چینی نشر یا تی ادارے نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی فریق کی دعوت پر امریکہ کا دورہ کیا اور اس دوران امر یکی صدر جو با ئیڈن سے ملا قات کی۔پیر کے روز ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 26 وانگ ای…

ثانیہ مرزا بھی غزہ کیلئے دنیا کی خاموشی پر تشویش میں مبتلا

کراچی (آن لائن) پاکستانی آل راونڈر شعیب ملک کی اہلیہ اور سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے غزہ کی موجودہ صورتِ حال پر دنیا کی خاموشی دیکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ثانیہ مرزا نے اپنی انسٹا اسٹوری پر غزہ میں جاری اسرائیل کی وحشیانہ بمباری…

دوران عدت نکاح کیس :عدالت نے سابق وزیراعظم کے وکیل سے دلائل طلب کر لیے

اسلام آباد(آن لائن)ضلعی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کے کیس میں سابق وزیراعظم کے وکیل سے دلائل طلب کر لیے۔ معاون وکیل نے کہا کہ سماعت ملتوی کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے جس پر عدالت نے کیس کی مزید سماعت…