فلم اینمل میں چھوٹے بھائی کو مرتا دیکھ کرسینما سے باہر آگیا، سنی دیول

ممبئی (آن لائن) بالی ووڈ اداکار سنی دیول نے کہا ہے فلم اینیمل کا کلائمکس چھوڑ کر سینما سے باہر آگیا۔ اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم اینیمل پوری دیکھے بغیر سینما سے باہر آگئے تھے۔ انہوں…

الیکشن ہوں گے اور انہیں پْرامن بنایا جائے گا، انوار الحق کاکڑ

لاہور(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن ہوں گے اور انہیں پْرامن بنایا جائے گا، پاکستان ریاست کی جنگ لڑ رہا ہے، 98فیصد بلوچ ہمارے ساتھ ہیں،بلوچستان میں علیحدگی پسندوں سے کوئی سوال کریں تو وہ گولی ماردیتے ہیں ،جو…

الیکشن لڑنے کے لیے دس سال نااہلی کی مدت بحال کریں،چیئرمین نیب اسلام آباد ہائیکور ٹ پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن)نیب سے سزا یافتہ کے الیکشن لڑنے کے خلاف نیب بھی میدان میں آگیا ،الیکشن لڑنے کے لیے نیب سزا یافتہ کی دس سال نااہلی کی مدت بحال کریں ۔ا س حوالے سے چیئرمین نیب کا اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا، سنگل بنچ کا فیصلہ معطل…

ایس ایچ آو سٹی مظفر گڑھ نے جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیدیا

مظفر گڑھ (آن لائن ) ایس ایچ آو سٹی مظفر گڑھ خرم ریاض نے سابق رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے الزامات کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دے دیا۔جمشید دستی کے الزامات پر ردعمل دیتے ہوئے اپنے ویڈیوپیغام میں ایس ایچ او تھانہ سٹی مظفر گڑھ نے کہا سوشل…

پاک چین دوستی صرف نعروں تک محدود نہیں، مرتضی سولنگی

اسلام آباد(آن لائن)نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عوامی جمہوریہ چین کے عوام کو نئے سال کی آمد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، پاکستان اور چین کے تعلقات ہمیشہ سدا بہار رہے ہیں،نئے سال کے آغاز پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن…

نئے سال کا پہلا دن، ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)نئے سال کا پہلا دن، ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا ۔ ایل پی جی کی فی کلو قیمت 1 روپے 56 پیسے مزید مہنگی کر دی گئی،ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 18 روپے 52 پیسے مزید مہنگاہوگیا۔اوگرا نے ایل پی جی کی نئی…

سپریم کورٹ،پی ٹی آئی کو انتخابات میں لیول پلئنگ فیلڈ دینے کے معاملے پر سماعت

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو عام انتخابات میں لیول پلئنگ فیلڈ دینے کے معاملے پر سماعت ہوئی۔ تحریک انصاف کے وکیل شعیب شاہین چیف جسٹس کے سامنے پیش ہوئے اور کہا کہ میں کوئی بات کرنا چاہتا…

سینیٹ اجلاس: فحش فلمیں،سٹیج ڈرامے،کتابے اور بیہودہ گانے بنانے والوں کو سخت سزائیں دینے کا بل پیش

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں فحش فلمیں،سٹیج ڈرامے،کتابے اور بیہودہ گانے بنانے والوں کو سخت سزائیں دینے کا بل پیش کردیا گیا ،بل سینیٹر شہادت اعوان نے پیش کیا ،سینیٹر ثمینہ ممتار زہری سمیت دیگر سینیٹرز نے بھی کئی بلز پیش کئے۔سوموار کے…

سینیٹ اجلاس :پاک فوج کیخلاف زہر اگلنے والوں کیخلاف کارروائی اور دس سالہ کیلئے نااہل کرنے کی قرار داد…

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا میں افواج پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر زہر اگلنے والے افراد کے خلاف کاروائی اور انہیں 10سال کیلئے عوامی عہدوں کیلئے نااہل کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی ،قرارداد سینیٹر بہرہ مند تنگی نے پیش کی…

وزیر اعظم کی زیر صدارت افغان ٹرانزٹ ٹریڈ سے متعلق اجلاس

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر اعظم انوارلحق کاکڑ نے کہا کہ پاکستان کی معاشی مشکلات کی ایک بڑی وجہ اسمگلنگ اور اشیاء کی غیر قانونی نقل و حمل ہے،چمن، طورخم، غلام خان چیک پوسٹس سمیت بلوچستان کے سرحدی علاقوں پر نگرانی کا عمل سخت کیا جائے۔نگران…