صوبائی کابینہ نے آئندہ 4ماہ کیلئے عبوری بجٹ کی منظوری دیدی ،عامرمیر
لاہور(آن لائن) نگرا ن وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر نے کہا ہے کہ صوبائی کابینہ نے آئندہ 4ماہ کیلئے عبوری بجٹ کی منظوری دیدی۔ غیر قانونی طور پر غیر ملکیوں کے خلاف کل 1یکم نومبر سے کریک ڈاؤن ہو گا،پنجاب میں 50ہزار پولنگ اسٹیشن بنائیں جائیں گے…