الیکشن کی تیاری کریں، پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنائیں گے: نواز شریف

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف نے باقاعدہ طور پر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا، پارٹی رہنماؤں کو عام انتخابات کی بھرپور تیاری کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ترقی کا سفر جہاں سے رکا وہیں سے شروع…

8فروری کو وہی جیتے گا جس کے پاس تیر کا نشان ہوگا ،بلاول بھٹو

کراچی ( آن لائن )چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ، آصف زرداری اور نواز شریف کے رابطے کی خبر پرانی ہے،ملک کی بہتری کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ رہے گا ، 8فروری کو وہی جیتے گا جس کے پاس تیر کا نشان ہوگا…

نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کا وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں لیفٹیننٹ کرنل محمد…

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے وادی تیراہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں لیفٹیننٹ کرنل محمد حسن حیدر سمیت دیگر جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھاکہ شہید لیفٹیننٹ کرنل اور دیگر…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ضلع خیبر کے تیراہ میں دھشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے لیفٹیننٹ کرنل اور…

اسلام آباد(آن لائن)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ضلع خیبر کے تیراہ میں دھشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے لیفٹیننٹ کرنل اور 3 فوجی جوانوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہارکیا۔وزیرِ اعظم نے شہید ہونے والے لیفٹینیٹ کرنل محمد حسن حیدر، نائیک…

بابراعظم کی ایجنٹ کمپنی نے بابر کے حوالے سے بھارت میں مہنگے کپڑوں، جیولری کی شاپنگ کرنے کی تردید…

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی ایجنٹ کمپنی نے بابر کے حوالے سے بھارت میں مہنگے کپڑوں، جیولری کی شاپنگ کرنے کی تردید کردی ہے ۔ایجنٹ کا کہنا تھا کہ چند میڈیا پلیٹ فارمز پر بابراعظم سے متعلق افواہیں گردش کررہی ہیں،…

اسلامی تعاون تنظیم کا فلسطین خصوصاً غزہ کی صورتحال پر ہنگامی سربراہی اجلاس طلب

قاہرہ (آن لائن)وحشی صیہونیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی اور تباہی مسلم امہ کو جھنجھوڑنے لگی ،اسلامی تعاون تنظیم نے فلسطین خصوصاً غزہ کی صورتحال پر ہنگامی سربراہی اجلاس طلب کر لیا۔او آئی سی اعلامیہ کے مطابق او آئی سی کا غزہ کی صورتحال پر…

ن لیگ کا پی ٹی آئی کو بھی انتخابی عمل اور سیاسی بات چیت میں شامل رکھنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن نے پاکستان تحریک انصاف کو بھی انتخابی عمل اور سیاسی بات چیت میں شامل رکھنے کا فیصلہ کیاہے ۔ قائد ن لیگ نواز شریف کی زیرصدارت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوٴں کا دو گھنٹے طویل اجلاس ہوا۔اجلاس کی اندرونی کہانی کے…

ورلڈ کپ، بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی

کولکتہ(آن لائن) آئی سی سی ورلڈکپ 2023 کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے با سانی شکست دیکر مسلسل آٹھویں فتح حاصل کرلی ہے ۔بھارتی شہر کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں ہونیوالے میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما نے ٹاس جیت کر پہلے…

اسرائیلی وزیر ثقافت اسلام دشمنی میں پاگل ، غزہ پر اٹیم بم گرانے کی دھمکی دیدی

تل ابیب (آن لائن)اسرائیل کے وزیر ثقافت امیچائی الیاہو نے ا سلام دشمنی میں پاگل ہو کر غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی دے دی جس کے بعد وزیر اعظم نیتن یاہو نے ا س کی جنگی کابینہ سے رکنیت معطل کر دی ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر…

غزہ جنگ سے اسرائیل کو 50 ارب ڈالرز سے زائد نقصان ہونے کا امکان، رپورٹ

غزہ (آن لائن) غزہ جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کو اربوں ڈالرز کے نقصان کا سامنا ہے ۔ وزارت خزانہ کے ابتدائی اعداد و شمار کا حوالہ د یتے ہوئے اسرائیلی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اس جنگ کے نتیجے میں اسرائیل کو 200 ارب شیکل (51 ارب ڈالرز) کا نقصان…