سپریم کورٹ کا کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ازخود نوٹس نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر ازخود نوٹس نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
سپریم کورٹ کی جانب سے یہ فیصلہ چیف جسٹس آف پاکستان کی دیگر ججز کے ساتھ مشاورت کے بعد کیا گیا، کیوں کہ انتخابات سے متعلق مقدمہ پر…