Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم کا کیش لیس معیشت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات، پیش رفت پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کا کیش لیس معیشت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات اور پیش رفت پر اطمینان کا اظہار ،راست کے نظام کو ضلعی حکومتوں کی سطح پر لے جانے کے حوالے سے تما م چیف سیکرٹریز وفاقی حکومت سے بھرپور تعاون کرنے کی ہدایت…
Read More...

لودھراں‘ عوام ایکسپریس حادثے کا شکار، 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، 1مسافر جاں بحق‘21زخمی

لودھراں(آن لائن)پشاور سے آکر لاہور سے کراچی جانے والی عوام ایکسپریس لودھراں ریلوے اسٹیشن کے قریب بڑے حادثے کا شکار ہوگئی، ٹرین کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر کر الٹ گئیں۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں ایک مسافر جاں بحق جبکہ 21 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی…
Read More...

کسی جج کو چھٹی دینے نہ دینے کا اختیار چیف جسٹس کو حاصل ، بیرونِ ملک روانگی کیلئے این او سی حاصل کیا…

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ نے ججو ں کوحاصل مراعات اور پالیسی بارے تفصیلات جاری کردیں،ججز کے بیرونی ملک دورے، چھٹیوں کی پالیسی متعارف کرائی گئی ہے جس کے مطابق کسی جج کو چھٹی دینے نہ دینے کا اختیار چیف جسٹس کو حاصل ہوگا، بیرونِ ملک روانگی…
Read More...

پاک فوج کی کور آف انجینئرز کی ریسکیو ٹیم نے بونیر ، شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں میں کام شروع کر…

بونیر،شانگلہ (آن لائن)پاک فوج کی کور آف انجینئرز کی اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم (یو ایس اے آر) نے بونیر ، شانگلہ اور سوات کے مختلف علاقوں میں کام شروع کر دیا ۔اربن سرچ اینڈ ریسکیو ٹیم مختلف آلات کی مدد سے ملبے کے نیچے دبے زخمیوں اور لاشوں کو…
Read More...

مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہیں‘گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں نقصانات زیادہ ہوئے‘چیئرمین این…

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدرنے کہا ہے کہ اس سال مون سون بارشیں معمول سے زیادہ ہیں‘گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں نقصانات زیادہ ہوئے‘مون سون کے مزید دو اسپیل ستمبر تک…
Read More...

مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں : وزیراعظم

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اضافی امدادی سامان کی ترسیل شروع کر دی گئی ہے ۔وزیر اعظم کی…
Read More...

وزیراعظم کی ہدایت ، سیاحتی مقامات پر سفر ، آمد و رفت بارے اہم ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم کی ہدایت پر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے سیاحتی مقامات پر سفر اور آمد و رفت کے حوالے سے اہم ایڈوائزری جاری کر دی۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ مون سون کے دوران پہاڑی علاقوں میں سفر کو محدود…
Read More...

جنگ کے بعد پاکستان کی فوجی طاقت میں اضافہ ہوا‘میجر جنرل ر یش مور

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی فوج کے سابق میجر جنرل یش مور نے پاک بھارت جنگ کے بعد کے حالات کا حقیقت پسندانہ تجزیہ کرتے ہوئے پاک بھارت جنگ میں پاک فوج کی واضح برتری کا اعتراف کیا اور کہا کہ جنگ کے بعد پاکستان کی فوجی طاقت میں اضافہ ہوا۔میجر جنرل…
Read More...

مالاکنڈ: بیٹے کی فائرنگ سے جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اہلیہ سمیت زخمی، بیٹا، بیٹی جاں بحق

بٹ خیلہ (آن لائن)خیبر پختونخوا کے ضلع ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں گھر میں بیٹے کی فائرنگ سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینئر رہنما مولانا کفایت اللہ اور ان کی اہلیہ شدید زخمی جبکہ ایک بیٹا اور بیٹی جاں بحق ہوگئے‘فائرنگ کرنے والا ملزم فرار…
Read More...

کے پی اور شمالی پاکستان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلاب سے ہونے والی تباہی سے شدید غمزدہ ہوں‘وزیراعظم

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں کے پی اور شمالی پاکستان میں کلاؤڈ برسٹ، سیلاب سے ہونے والی تباہی سے شدید غمزدہ ہوں۔چیئرمین این ڈی ایم اے کو ہدایت کی ہے کہ متاثرہ اضلاع میں امدادی کارروائیوں کو تیز کیا…
Read More...