Browsing Category

پاکستان

مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ ماوراء آئین اور قانون ہے،اکبر ایس بابر

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر اکثریتی فیصلہ ماوراء آئین اور قانون ہے،ایسے فیصلے جوڈیشل بوناپارٹزم) کے زمرے میں آتے ہیں جس سے مارشل لا کی راہ ہموار ہوتی ہے،ریلیف اس جماعت کو دیا گیا…
Read More...

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں پر فیصلہ کے بعد تحریک انصاف کا پارلیمنٹ میں اکثریتی جماعت بننے کا امکان

اسلام آباد ( آن لائن )مخصوص نشستوں پر فیصلہ کے بعد تحریک انصاف پارلیمنٹ میں اکثریتی جماعت بن جائے گی ، قومی اسمبلی میں اس وقت سنی اتحاد کے 84اور آزاد 8ارکان ہیں ۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کو 22نشستیں ملنے سے تعداد 114ہوجائے گی مسلم لیگ ن…
Read More...

فقہ کے نظریات کو کورٹ میں چیلنج نہیں کیا جاسکتا ،فقہ حنفیہ کے مطابق طلاق ہوگئی، عدت کا کیس تو بنتا…

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جمعہ کوہائی کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سماعت مکمل کرکے فیصلہ نہیں کرسکی ہے ، فیصلہ کے لیے 12جولائی تک کاوقت دیاگیاتھا۔سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف…
Read More...

سپریم کورٹ نے جمعہ کے دن بڑے فیصلوں کی روایت برقرار رکھی

اسلام آباد (آن لائن ) سپریم کورٹ نے جمعہ کے دن پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم دیکر بڑے فیصلوں کی روایت برقرار رکھی ہے۔اس سے قبل 31 جولائی 2009 بروز جمعہ کوسپریم کورٹ نے پرویزمشرف کے مارشل لاء کوغیر آئینی قرار دیا۔28جولائی 2017 بروز…
Read More...

تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو اس نے مانگا ہی نہیں تھا،راناثناء اللہ

اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور راناثناء اللہ نے سپریم کورٹ کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق دئیے گئے فیصلے پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ تحریک انصاف کو وہ ریلیف دیا گیا جو اس نے مانگا ہی نہیں تھا،حکومت اس فیصلے کو…
Read More...

سپریم کورٹ کے فیصلے سے انصاف کا علم بلند ہوا،شبلی فراز

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شبلی فراز کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے انصاف کا علم بلند ہوا، آج کا دن پاکستان کی سیاسی اور جمہوری تاریخ کا یاد گار دن ہے اور ابھی ہمیں آدھا مینڈیٹ ملا ہے، ہماری جدوجہد ابھی ختم…
Read More...

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دے کر گھر جانا چاہیے،حافظ نعیم الرحمان

اسلام آباد( آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو استعفیٰ دے کر گھر جانا چاہیے، یہ معاملہ یہیں ختم نہیں ہونا چاہیے…
Read More...

حساس اداروں کو فون ٹیپ کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر لارجر بنچ بنانے کی سفارش

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے وفاقی حکومت کی جانب سے حساس اداروں کو فون ٹیپ کرنے کی اجازت دینے کے خلاف درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے سابق رکن اسمبلی غلام سرور کی…
Read More...

مریم نواز سر سبز و شاداب پنجاب کیلئے پر عزم ہیں‘ مریم اورنگزیب

لاہور (آن لائن) سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز سر سبز و شاداب پنجاب کے لئے پر عزم ہیں۔صوبائی وزیر کی ہدایت پر محکمہ جنگلات کا سرکاری رقبہ جات کو غیر قانونی قابضین سے واگزار کرانے کیلئے آپریشن جاری…
Read More...

سپریم کورٹ کے فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں،اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد(آن لائن )وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے، ہمارے پاس اب بھی 209 ارکان ہیں۔ ریلیف سنی اتحاد کونسل مانگنے آئی لیکن مل پی ٹی آئی کو گیا،جمعہ کوسپریم…
Read More...