Browsing Category

پاکستان

پاک فوج موجودہ سیکیورٹی چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہے‘ وزیراعظم

راولپنڈی (آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ عسکری قیادت نے پاکستان کی خود مختاری اور علاقائی سلامتی کا ہر قیمت پر تحفظ کرنے کا عزم کر رکھا ہے ،پاک فوج موجودہ سیکیورٹی چیلنجز سے بخوبی آگاہ ہے‘ پاک فوج پاکستان کے خلاف جارحانہ عزائم…
Read More...

جیل کی چکی میں مر جاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا ‘بانی پی ٹی آئی

راولپنڈی (آن لائن) تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے کہا ہے کہ جیل کی چکی میں مر جاؤں گا مگر وقت کے یزید کی غلامی قبول نہیں کروں گا‘ 8 ستمبر کو قوم اپنی آزادی کے لئے باہر نکلے یہ آپ کو غلام بنا رہے ہیں جب بھی ہماری حکومت آئے گی سب سے پہلے…
Read More...

سندھ ہائیکورٹ،جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل

کراچی (آن لائن)جامعہ کراچی کی ان فئیر مینز کمیٹی کی سفارشات اور سنڈیکیٹ کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیر کی ڈگری منسوخ کرنے کا فیصلہ معطل کردیا۔سندھ ہائیکورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیر کی ڈگری…
Read More...

ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد (آن لائن) وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت بہتری جانب گامزن ہے۔سی پیک پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتا ہے ۔ سی ای او سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ملکی معیشت بہتری جانب گامزن ہے ۔ سی…
Read More...

کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی، سینٹ ارکان کا چیئرمین پی سی بی سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد(آن لائن)ایوان بالا میں اراکین نے پاکستان کرکٹ کی شرمناک کارکردگی پر چیئرمین پی سی بی سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا سینیٹر علی ظفر کہتے ہیں کہ کرکٹ بورڈ کے ممبران کا کرکٹ سے کوئی تعلق نہیں ہے ایسے لوگ ادارے کو تباہ کردیتے ہیں…
Read More...

ملک میں منکی پاکس کی سکریننگ کیلئے ائیر پورٹس پر نظام موجود ہے،وزیرقانون

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر قانون و پارلیمانی اماور سینیٹر اعطم نذیر تارڑ نے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ ملک میں منکی پاکس کی سکریننگ کیلئے ائیر پورٹس پر نظام موجود ہے اور حکومت بھی اس حوالے سے بھر پور اقدامات اٹھا رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کا فوجی ٹرائل نہیں ہو گا: عمر ایوب

سرگودھا (آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا فوجی ٹرائل نہیں ہوگا۔سرگودھا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب نے کہا کہ پی ٹی آئی کے جن رہنماؤں کے فوجی ٹرائل ہو رہے ہیں وہ سیاسی قیدی…
Read More...

سینٹ میں وفاقی دارالحکومت میں پرامن جلسوں کے انعقاد کے حوالے سے بل کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد(آن لائن) ایوان بالا نے وفاقی دارالحکومت میں پرامن جلسوں کے انعقاد کے حوالے سے بل کو کثرت رائے سے منظور کر لیا، اپوزیشن کی جانب سے بل کی شدید مخالفت کی گئی ، سینیٹر علی ظفر نے کہاکہ بل کی منظوری کا مقصد پی ٹی آئی کو جلسے سے روکنا…
Read More...

یوٹیلٹی اسٹورز پر 700 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد(آن لائن) یوٹیلٹی اسٹورز پر 700 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا گیا۔ملک بھر کے صارفین کے لیے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 700 سے زائد اشیا کی قیمتوں میں 10 فی صد کمی کا اعلان کیا ہے۔ اس سلسلے میں 48 مختلف برانڈز کی…
Read More...

الیکشن کمیشن: فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کی ذمے داری تفویض

اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کے لیے افسران کو ذمے داری سونپ دی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فارمز کی تصدیق کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق اس…
Read More...