Browsing Category
پاکستان
پی ٹی آئی کا چاروں صوبوں کے لوگوں پر مشتمل گر ینڈ الائنس بنانے کا اعلان
راولپنڈی (آن لائن) پی ٹی آئی نے آئندہ چند دنوں میں چاروں صوبوں کے لوگوں پر مشتمل گر ینڈ الائنس بنانے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ناجائز گرفتاری کے خلاف ایک تاریخی جلسہ کیا جائے گا ۔ جس میں پورا ملک شامل ہو گا ۔ چیف جسٹس…
Read More...
Read More...
صحافی پوچھتے کس جماعت سے ہو،میری بھون صاحب کی پارٹی ہے ،محسن نقوی
اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ بارہاؤسنگ سوسائٹی کی تقریب مقامی ہوٹل میں ہوئی جس میں وزیرداخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر ہاؤسنگ وتعمیرات میاں ریاض حسین پیرزادہ سمیت دیگر مہمان شریک ہوئے ۔اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے…
Read More...
Read More...
9 مئی کی بغاوت کا جب تک کوئی سدباب نہیں ہوتا کوئی دہلیز پار نہیں ہوسکتی‘خواجہ آصف
اسلام آباد(آن لائن)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کی بغاوت کا جب تک کوئی سدباب نہیں ہوتا کوئی دہلیز پار نہیں ہوسکتی۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ فوج سے مذاکرات کیلئے محمود اچکزئی کو نامزد کیا گیا ہے۔ پتہ…
Read More...
Read More...
وزیراعظم کا ایک بار پھر ملکی سیاسی صورتحال پر اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر ملکی سیاسی صورت حال پر اتحادی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے ملک کی سیاسی صورتِ حال پر مشاورت ہوگی۔وزیراعظم استحکام…
Read More...
Read More...
تحفظ آئین اتحاد نہیں تحفظ عمران خان گناہ چھپانے کا اتحاد ہے ‘طلال چوہدری
اسلام آباد (آن لائن) رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے کہتے ہیں تحفظ آئین اتحاد بنائیں گے‘ یہ تحفظ آئین اتحاد نہیں تحفظ عمران خان گناہ چھپانے کا اتحاد ہے ۔ کبھی انکو سپہ سالار پسند نہیں تو کبھی چیف جسٹس پسند نہیں ۔ اب…
Read More...
Read More...
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
اسلا م آباد(آن لائن )حکومت نے پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا۔پٹرول 6 روپے 17 پیسے جبکہ ڈیزل 10 روپے 88 پیسے سستا کر دیا گیا۔وزیراعظم شہبازشریف نے پٹرول کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی ہے جس کے بعد وزارت خزانہ نے باضابطہ نوٹیفکیشن…
Read More...
Read More...
امجد زبیر ٹوانہ چیئرمین ایف بی آر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے
اسلام آباد (آن لائن) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) امجد زبیرٹوانہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ امجد زبیر ٹوانہ نے پہلے حکومت سے درخواست کی کہ انہیں عہدے سے ہٹایا جائے اور دو روز تک حکومتی جواب کا انتظار کرنے…
Read More...
Read More...
ارشد شریف قتل کیس :ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا منظور
اسلام آباد( آن لائن)ارشد شریف قتل کیس کی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن بنانے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فارو ق نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا،جس میں کہاگیاہے کہ ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی مہلت دینے کی استدعا…
Read More...
Read More...
ایک اسماعیل ہنیہ کی شہادت لاکھوں اسماعیل ہنیہ پیدا کریگی،حافظ نعیم الرحمان
راولپنڈی (آن لائن) جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان نے حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے جذبات کو مزید اکسایا گیا ہے ۔ ایک اسماعیل ہنیہ کی شہادت لاکھوں اسماعیل ہنیہ پیدا کریگی ۔…
Read More...
Read More...
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور کا اجلاس
اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل 2024 کی کثرت رائے سے منظوری دیدی ہے ،بل کے حق میں 8 جبکہ مخالفت میں4 ووٹ آئے ۔جے یو آئی (ف) نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا ،اب یہ بل کل جمعہ کو باضابطہ…
Read More...
Read More...