Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے،ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے واضح کیا ہے کہ اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذالعمل ہے،ضلعی انتظامیہ کی اجازت کے بغیر کسی جلسے جلوس کی ہرگز اجازت نہیں۔ ترجمان انتظامیہ نے ایک بیان میں شہریوں سے اپیل ہے کہ وہ ایسی کسی…
Read More...

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن) ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے اور ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ پروفیسر احسن اقبال ڈاکٹر جہاں زیب کی کارکردگی سے ناخوش تھے‘جس پر انہوں نے نواز شریف سے بھی بات کی جس پر وزیراعظم نے ان سے…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کیساتھ 9 مئی واقعات پر معافی مانگنے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے: احسن اقبال

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان سے اس وقت تک مذاکرات نہیں ہو سکتے جب تک وہ 9 مئی کے واقعات پر معافی نہیں مانگ لیتے۔پاکستان کو اس وقت غیر اعلانیہ جنگ کا سامنا ہے۔…
Read More...

ایتھوپیا کے سفارت خانے کے زیر اہتمام مارگلہ ٹریل 5 پر صفائی و معلومات فراہمی مہم چلائی گئی

اسلام آباد(آن لائن)ایتھوپیا کے سفارت خانے کے زیر اہتمام مارگلہ ٹریل 5 پر صفائی و معلومات فراہمی مہم چلائی گئی۔ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبداللہ کی تقریب میں شرکت ہوئی۔میڈیا سینٹر, ٹریل فائیو میں شرکاء کو مارگلہ پہاڑیوں میں جنگلی حیات کے…
Read More...

ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان عہدے سے مستعفی

اسلام آباد( آن لائن) پلاننگ کمیشن کے ڈپٹی چیئرمین جہانزیب خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے جہانزیب خان کا استعفیٰ منظور کر لیا ان کی جگہ وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کو ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کا اضافی عہدہ سونپا گیا…
Read More...

ایف آئی اے کی کارروائی ،آئیسکو میں کروڑوں روپے کی کرپشن پکڑی گئی

اسلام آباد (آن لائن)ایف آئی اے اسلام آباد زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے آئیسکو اہلکاروں کو آڈٹ کلیئر کروانے کی آڑ میں کروڑوں روپے رشوت دیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیاہے،ترجمان ایف آئی اے کے مطابق آڈٹ آفسران نے آئیسکو آڈٹ کلیئر…
Read More...

عراق میں پھنسے 375 پاکستانی زائرین کراچی پہنچ گئے

کراچی(آن لائن) عراق میں پھنسے ہوئے 375 پاکستانی بغداد سے کراچی پہنچ گئے۔ بغداد ایئرپورٹ پر پھنسے 654 پاکستانی زائرین میں سے پیچھے رہ جانے والے باقی زائرین کا دوسری پرواز سے آج سہ پہر 3 بجے کے بعد کراچی پہنچنے کا امکان ہے، بغداد ایئرپورٹ سے…
Read More...

سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ امریکہ چلے گئے

اسلام آباد (آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ امریکہ روانہ ہوگئے ،ذرائع نے بتایا کہ جسٹس منصور علی شاہ امریکہ میں لیگل سیمینار میں شرکت کرینگے اور سیمینار میں لیکچر بھی دینگے ،جسٹس منصورعلی شاہ 12 ستمبر…
Read More...

غیرملکی طیارے کا دوران پرواز انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

کراچی (آن لائن)غیرملکی پرواز نے انجن بند ہونے پر کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق پرواز کیو ا?ر 926 قطر سے فلپائن جا رہی تھی۔ دوحہ سے اینجلس سٹی جانے والی پرواز نے کراچی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔پاکستان کی فضائی حدود میں ڈریم…
Read More...

جریدے میں شائع آرٹیکل چین کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی کوشش،عطاتارڑ

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے ”دی ڈپلومیٹ“ جریدے میں شائع ہونے والے مضمون پر ردعمل میں کہا کہ جریدے نے اپنے آرٹیکل میں پاکستان کے دیرینہ دوست چین کے ساتھ تعلقات کو خراب کرنے کی ناکام کوشش کی،پاکستان کی خارجہ…
Read More...