Browsing Category

پاکستان

ایم کیو ایم پاکستان کے وفد کی وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات

اسلام آباد(آن لائن )ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی ہے ۔چیئرمین ایم کیو ایم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی قیادت میں ایم کیو ایم وفد کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی،ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق ایم کیو…
Read More...

عمران خان ،بشری بی بی عدت کیس کا فیصلہ موخر،جج نے اسلام آباد ہائی کورٹ کو آگاہ کر دیا

اسلام آباد( آن لائن )بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشری بی بی عدت کیس کا فیصلہ سنانے والے جج نے فیصلہ موخرکرنے ہوئے معاملہ بارے ہائیکورٹ کو آگاہ کردیا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے بارے میں دوران عدت نکاح کیس کی سماعت کے…
Read More...

پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے،آئی ایس پی آر

راولپنڈی( آن لائن) پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں اپنی افواج کے ذریعے سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے، پاکستان عالمی امن مشن میں خدمات سرانجام دینے والے بہادر مرد اور خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہے، پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…
Read More...

لاپتا شاعر احمد فرہاد کا سراغ مل گیا‘ پولیس نے گرفتاری ظاہر کردی

اسلام آباد( آن لائن ) 15 روز بعد اسلام آباد سے لاپتہ شاعر اور صحافی احمد فرہاد لاپتہ کا پتہ چل ہی گیا۔وفاقی حکومت نے گرفتاری ظاہر کر دی۔بدھ کے روز شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی…
Read More...

آڈیو لیکس کیس:ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کیلئے فون کال،ڈیٹا تک رسائی سے روک دیا

اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی اور سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے صاحبزادے نجم الثاقب کی میبنہ آڈیو لیک کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ٹیلی کام کمپنیز کو نگرانی کے لیے فون کال ، ڈیٹا…
Read More...

ایف آئی اے کی کارروائی ،ریاست مخالف مواد شیئر کرنے پر 2ملزمان گرفتار

راولپنڈی (آن لائن)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ریاست مخالف مواد شیئر کرنے پر 2 ملزمان گرفتارکو گرفتار کرلیا ،ترجمان کے مطابق گرفتار ملزمان مسلح افواج کے خلاف من گھڑت اور فرضی خبریں پھیلانے میں…
Read More...

ایک سیاسی جماعت ملک توڑنے کی کوشش میں مصروف عمل ہے ،بیرسٹر عقیل، بیرسٹر دانیال

اسلام آباد (آن لائن) قانونی امورپرحکومت کے ترجمان بیرسٹر عقیل اور بیرسٹر دانیال نے کہا ہے کہ مخصوص سیاسی جماعت موجودہ حالات کا 1971ء سے موازنہ کر کے ملک توڑنے کی گھناونی کاوش میں مصروف عمل ہے ۔ بانی پی ٹی آئی کے حالیہ عمل پر انھیں اب حکومت…
Read More...

نواز شریف بھائی لیکن ن لیگ کی موجو د ہ سیاست سے اتفاق نہیں کرتا، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد( ان لائن) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے مسلم لیگ ن کی جنرل کونسل کے اجلاس کے دوران میاں نوازشریف کی طرف سے ان کی تعریف کرنے اور جیل کی سختیاں برداشت کرنے کے حوالے سے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا کہ میرا میاں صاحب سے 35 سال کا…
Read More...

بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاوٴنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہا ہے : شرجیل میمن

کراچی (آن لائن) سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا اکاوٴنٹ اڈیالہ جیل سے ہی آپریٹ ہورہاہے، ان کے دور میں چند مخصوص لوگوں کے اربوں روپے کے قرضے معاف کیے گئے۔عوام کو آسانیاں فراہم کرنے کیلئے ہرممکن…
Read More...

ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھتے ہوئے 5ہزار 710میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آباد( آن لائن )ملک میں بجلی کا شارٹ فال مزید بڑھتے ہوئے 5ہزار 710میگاواٹ تک پہنچ گیا ، اس وقت بجلی کی مجموعی طلب 25ہزار 700میگاواٹ ہے جبکہ پیداوار 19ہزار 990میگاواٹ ہے ۔ ذرائع کے مطابق پن بجلی ذرائع سے 6 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا ہورہی…
Read More...