Browsing Category

پاکستان

پاک بحریہ کی بڑی پیشرفت ‘ُ 3 سی سلطان طیاروں کی عنقریب شمولیت ہوگی‘دفاعی ذرائع

2026 میں پاکستان نیوی کو پہلا ایمبریر لینئیج 1000 طیارہ سی سلطان کے روپ میں موصول ہوگا سی سلطان جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ‘پی-3 سی اورین اور اے ٹی آر 72 طیاروں، کے ساتھ ہم آہنگ ہوگا اسلام آباد(آن لائن)سمندری حدود کے دفاٰع اور اینٹی سب…
Read More...

لاہور ہائی کورٹ کا تمام اسکولز کو ایک ماہ بعد دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم

لاہور(آن لائن)لاہور ہائی کورٹ نے تمام اسکولز کو ایک ماہ بعد اپنی دوبارہ رجسٹریشن کروانے کا حکم دیتے ہوئے اسکول بس پالیسی پر عمل نہ کرنے والے اسکولوں کی رجسٹریشن معطل کرنے کی ہدایت کردی۔لاہور ہائی کورٹ میں اسموگ کے تدراک کے لیے دائر…
Read More...

یونان کشتی حادثہ‘فیصل آباد سے2 ایف آئی اے اہلکار گرفتار‘ 31 افسران کے بیرون ملک جانے پرپابندی عائد

پابندی کا فیصلہ کشتی حادثے میں بچ جانیوالے41 افراد سے تفتیش کی بنیاد پرکیاگیا‘ذرائع ایف آئی اے نے مبینہ طور پر ملوث 18 افسران و اہلکاروں کو ضلع بدر کر دیا اسلام آباد(آن لائن) یونان کشتی حادثہ کے حوالے ایف آئی اے کی ابتدائی انکوائری جاری…
Read More...

ملکی ترقی کے لئے معاشی وسیاسی استحکام ضروری ہے، سید یوسف رضا گیلانی

لاہور (آن لائن) چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے حکومت تاجروں کے مسائل حل کرنے کے لئے پر عزم ہے ، تاجر برادری معیشت کے مسائل کے حل کے لئے سینٹ کو اپنی تجاویز دے ۔ ملکی ترقی کے لئے معاشی وسیاسی استحکام ضروری ہے۔ لاہور چیمبر آف…
Read More...

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک چند مقامات پر دُھند چھائے رہنے کی توقع

اسلام آباد(آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک چند مقامات پر دُھند چھائے رہنے کی توقع ہے۔اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اورخشک جبکہ کہرا پڑنے کا امکان ہے ۔ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک…
Read More...

پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پر دشمن کے نشانے پر ہے، سینیٹر پلوشہ خان

اسلام آباد (آن لائن) پیپلزپارٹی رہنماوٴں نے کہا ہے کہ پاکستان اندرونی اور بیرونی طور پر دشمن کے نشانے پر ہے۔ ایٹمی پروگرام ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے تاہم امریکہ کا اس پر انگلیاں اٹھانا سمجھ سے بالاتر ہے ۔ پیپلزپارٹی کی رہنما اور…
Read More...

موٹروے M-14 فتح جنگ کے قریب بس حادثے کا شکار‘ 10افراد جاں بحق اور7زخمی

بس بہاولپور سے اسلام آباد کی جانب جا رہی تھی کہ ڈرائیور کی غفلت لاپرواہی کے باعث الٹ گئی اسلام آباد(آن لائن)موٹروے پرفتح جنگ کے قریب بس حادثے کا شکارہوگئی جس سے 10افراد جاں بحق اور7زخمی ہوگئے۔ ۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق حادثہ بس ڈرائیور…
Read More...

عمران خان جیل سے اعلان کریں وہ اسرائیل کو نہیں مانتے، حافظ نعیم الرحمان

امریکا کے پاس ہزاروں میزائل ہیں لیکن ہمارے میزائل پر پابندیاں لگاتے ہیں قوم نے پیٹ کاٹ کر ایٹم بم بنایا ہے ایٹم بم کا تحفظ پاکستان اور پوری امت کا تحفظ ہے اسرائیل فلسطین سے باہر نکل کر شام، لبنان اور مدینہ تک کی بات کر رہا ہے، اللہ نے ہمیں…
Read More...

نواز شریف، عمران اور زرداری مل بیٹھیں تو 70 سالہ بحران 70 دن میں ختم ہو جائے: رانا ثناء اللہ

لاہور (آن لائن) وزیراعظم کے مشیر سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف، صدر آصف زرداری اور بانی پی ٹی آئی عمران خان ساتھ مل کر بیٹھیں تو ملک کے 70 سالہ بحران کا خاتمہ 70 دن میں ہوجائے گا۔ خواجہ رفیق شہید کی…
Read More...

پی ٹی آئی سے مذاکرات میں عمران خان کے جرائم کا ایجنڈا شامل نہیں ہوگا، مصدق ملک

لاہور(آن لائن)وفاقی وزیر پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے ڈائیلاگ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے جرائم کا ایجنڈا شامل نہیں ہوگا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ہم تو پہلے بھی مذاکرات کیلیے تیار تھے آگے بڑھنا ہے…
Read More...