Browsing Category

پاکستان

سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا‘ آئی جی اسلام آباد نے11 ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے

اسلام آباد(آن لائن)سوشل میڈیا پر جھوٹا پروپیگنڈا کرنے آئی جی اسلام آباد نے11 ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے۔نوٹسز ملزمان صبغت اللہ ورک، محمد ارشد، عطاالرحمان، اظہر مشوانی، عروسہ ندیم شاہ، محمد علی ملک، شاہ زیب ورک، موسی ورک، اکرام کٹھانہ،…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،کابینہ میں رائٹ سایزنگ کے دوسرے مرحلے کی منظوری نہ دی جا سکی، کئی وزیروں نے سخت مخالفت کی جس پروزیراعظم نے دوبارہ سفارشات تیارکرنے کی ہدایت کردی۔ ذرائع کے مطابق…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار 25دسمبر بدھ کوجوش و خروش سے منائے گی

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار 25دسمبر بدھ کوجوش و خروش سے منائے گی،جہانیاں سمیت ملک بھر میں مسیحی برادری کے زیر اہتمام مذہبی تقریبات کا انعقاد اور ملکی ترقی اورخوشحالی کے لیے دعائیں مانگی جائیں…
Read More...

پاکستانی قوم کو جوہری پروگرام بہت عزیز ہے اس پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا، شہباز شریف

امریکی پابندیوں کو بلاجواز ، پاکستان کا جوہری پروگرام جارحیت کے لئے نہیں بلکہ دفاع کیلئے ہے، وزیراعظم ملک سے دہشتگردی کا سر کچلنے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے ،بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے، کابینہ اجلاس سے خطاب اسلام…
Read More...

وزیر داخلہ سے خالد مقبول صدیقی کی ملاقات ،مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایم کیو ایم کے چیئرمین و وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملاقات میں عوام کو ریلیف دینے اور مسائل کے دیرپا حل کیلئے…
Read More...

حکومت اور اپوزیشن میں مذاکرات کا بڑا بریک تھرو

اسلام آباد (آن لائن)حکومت اورپی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات میں بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی بانی سے ملنے آج (بد ھ کو) اڈیالہ جیل جائے گی جس کی باقاعدہ اجازت بھی مل گئی ہے، فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔…
Read More...

9 مئی کے ملزمان رعایت کے مسحتق نہیں،ماسٹر مائنڈز کو بھی سخت سزا دینی چاہیے ،شہری

اسلام آباد (آن لائن)9 مئی کے ملزمان کو کسی قسم کی رعایت نہیں دینی چاہیے ،ان کے ماسٹر مائنڈز کو بھی سخت سزا دینی چاہیے ، اس واقعے کے ماسٹر مائنڈ کو عمر قید کی سزا ہونی چائیے تاکہ دوبارہ ملکی سلامتی کو خطرہ نہ ہو، 9 مئی کے ملزمان کو ملٹری…
Read More...

کسی بھی پرائیویٹ ممبرکو آئینی ترمیم پیش کرنے کے لئے 34 اراکین کی حمایت لازم

اسلام آباد (آن لائن)قومی اسمبلی کی ذیلی کمیٹی برائے قواعدوضوابط و استحقاق نے پیپلز پارٹی کے سید نویدقمر کی ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے تحت کسی بھی پرائیویٹ ممبرکو آئینی ترمیم ایوان میں پیش کرنے کے لئے کم از کم 34 اراکین کی حمایت لازمی…
Read More...

9مجرموں کو سزا:پاکستان نے برطانیہ،امریکہ اور یورپی یونین کے اعتراضات مسترد کر دیئے

اعتراضات اندرونی قانونی معاملات میں مداخلت ،جومکمل طور پر ناقابل قبول ہے،حکومتی ذرائع اسلام آبا د(آن لائن)پاکستان نے 9 مئی کے مجرموں کو فوجی عدالتوں کی جانب سے سزا دینے کے حوالے سے برطانیہ ،امریکہ اور یورپی یونین کے اعتراضات کو یکسر مسترد…
Read More...

اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آبادہائی کورٹ کے حکم امتناع کے باعث اسلام آباد کے 3 حلقوں کے لئے نئے الیکشن ٹریبیونل کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردی گئی ،نئے اسلام آباد الیکشن ٹربیونل نے 18 دسمبر سے 5 ماہ بعد کام کا آغاز کیا تھا اور…
Read More...