Browsing Category
پاکستان
24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے، نواز شریف
لندن (آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 24 نومبر کو احتجاج کی کال ملک کو ڈی ریل کرنے کی کوشش ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ جھوٹا پروپیگنڈا کرنے والوں کو جھوٹا ہی کہیں گے۔ احتجاج…
Read More...
Read More...
پاکستان آرمی کا دیوسائی، سکردو میں کامیاب ریسکیو آپریشن
راولپنڈی ، دیوسائی(آن لائن)پاکستان آرمی کا دیوسائی، سکردو میں کامیاب ریسکیو آپریشن، دومسافر گاڑیوں میں گلتری سے بذریعہ دیوسائی سکردو جا رہے تھے کہ شدید برف باری کی وجہ سے مسافر دیوسائی میں پھنس گئے تھے مسافروں سے زمینی رابط بھی منقطع ہوگیا…
Read More...
Read More...
آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آبا د(آن لائن)سپریم کورٹ کے آئینی بنچ کی آئندہ ہفتے اہم ترین مقدمات کی سماعت بارے کازلسٹ جاری کردی گئی ہے ،آئینی بینچ تمام سات ججز ہر مشتمل ہوگا اورجسٹس عائشہ ملک بھی بینچ میں شامل ہوں گی ،دو ہزار سے زائد مقدمات مقرر کئے گئے ،آئینی…
Read More...
Read More...
پرائیویٹ میڈیکل کالجز کو فیسوں میں من مانا اضافہ نہیں کرنے دیا جائے گا، سینیٹر عرفان صدیقی
اسلام آباد (آن لائن) سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) پارلیمانی پارٹی کے لیڈر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت کے رْکن، سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ سینیٹ کی قومی کی کمیٹی پوری سنجیدگی کے ساتھ پرائیویٹ میڈیکل کالجوں میں زیرتعلیم بچوں پر…
Read More...
Read More...
توقع ہے افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہونے دیگا،آرمی چیف
اسلام آباد (آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ غلط اور گمراہ کن معلومات کا تیزی سے پھیلاؤ ایک بڑا چیلنج ہے،،فتنتہ الخوارج دنیا کی تمام دہشت گردتنظیموں اور پراکسیز کی آماجگاہ بن چکی ہے ،افغان عبوری حکومت سے توقع ہے کہ وہ اپنی…
Read More...
Read More...
امریکا ،کینیڈا سے آنیو الے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں شاندار تقریب
لاہور (آن لائن) سکھ مذہب کے بانی اور روحانی پیشوا بابا گورو نانک کے 555 ویں جنم دن کی تقریبات کر شرکت کرنے کیلئے امریکا اور کینیڈا سے آنے والے سکھ یاتریوں کے اعزاز میں گورنر ہاؤس میں شانداراور تاریخ ساز تقریب منعقد کی گئی ۔ اس تاریخ ساز…
Read More...
Read More...
رواں سال کے آخر میں پنجاب حکومت 680 ارب کا سرپلس دے گی: عظمیٰ بخاری
لاہور (آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پنجاب حکومت کے پہلی سہ ماہی میں خسارے کی خبروں کی سختی سے تردید کردی اورآفیشل ڈاکومنٹ بھی جاری کردیا۔ انہوں نے کہا کہ رواں سال کے آخر میں پنجاب حکومت 680 ارب کا سرپلس دے گی۔ آئی ایم ایف نے…
Read More...
Read More...
سپریم کورٹ میں انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے 3 مقدمات سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ میں انتخابات 2024 میں مبینہ دھاندلی کے 3 مقدمات سماعت کیلئے مقرر کردی گئی جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ 20نومبر کو سماعت کرے گا جبکہ جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس عقیل عباسی بھی بنچ کا حصہ ہوں…
Read More...
Read More...
وزارتِ داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لئے خط لکھ دیا
اسلام آباد ( آن لائن ) وزارتِ داخلہ نے پی ٹی اے کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لئے خط لکھ دیا۔ خط میں وزارت داخلہ کا کہنا تھا کہ دہشت گرد وی پی این کا استعمال کر رہے ہیں وی پی این سے دہشت گرد بینک ٹرانزیکشن اور دہشت گردی میں مدد حاصل…
Read More...
Read More...
پاکستان اپنے محل واقع کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، عطا اللہ تار ڑ
باکو (آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تار ڑ نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے محل واقع کے حوالے سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے ۔ بلند ترین چوٹیاں اور دریا ملک کی خوبصورتی میں اضافہ کرتے ہیں ۔ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے ۔ مشترکہ کو…
Read More...
Read More...