Browsing Category

پاکستان

چیئرمین پیپلز پارٹی کی دنیا بھر کی سکھ برادری کو گرونانک کے جنم دن پرمبارکباد

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر کی سکھ برادری کو گْرو نانک دیو جی کے جنم دن کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں انہوں نے گْرو نانک دیو جی کی محبت، امن اور مساوات پر مبنی…
Read More...

پی ٹی آئی کو مزید 9 مئی جیسے واقعات کی اجازت نہیں دی جائے گی، شرجیل میمن

کراچی (آن لائن)وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو 9 مئی جیسے واقعات کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی، یہ نہیں ہوسکتا بسوں اور ایمبولینسز کو آگ لگائیں، کسی کو تخریب کاری کی اجازت نہیں دیں گے۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران…
Read More...

وزیراعظم کا میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو خراج عقیدت پیش

اسلام آباد(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے شہداء کی بلندی ء درجات کی دعاء اور ان کے…
Read More...

ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں، شیخ وقاص اکرم

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ ہمارے کارکنوں پر ایکسپائرڈ آنسو گیس کا استعمال کیا گیا، ہمیں اس ملک میں احتجاج کی اجازت بھی نہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم…
Read More...

آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، بلاول بھٹو زرداری

کراچی (آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئین سازی کے وقت حکومت اپنی باتوں سے پیچھے ہٹ گئی، ن لیگی حکومت معاہدے پر عمل نہیں کررہی، جوڈیشل کمیشن سے احتجاجاً علیحدہ ہوئے۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگو…
Read More...

موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ،ٹائرپھٹ گیا

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی میں موٹر وے ایم ٹو پر گورنر پنجاب کی گاڑی کو حادثہ پیش آگیا،گاڑی کاٹائرپھٹ گیا تاہم گورنر محفوظ رہے اور انہیں دوسری گاڑی پر اسلام آباد روانہ کردیا گیا۔اطلاعات کے مطابق سردار سلیم حیدر محفوظ رہے، ان کی گاڑی کا ٹائر…
Read More...

جنرل ساحرشمشادمرزا کی قطر کے نائب وزیراعظم ‘وزیر دفاع‘ور مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سے الگ الگ…

دوحہ (آن لائن)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے قطر کے سرکاری دورے کے موقع پر قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر دفاع شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی الثانی اور قطر کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سے الگ الگ ملاقات کی،…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان ضلع کیچ میں کامیاب آپریشن

کوئٹہ، راولپنڈی (آن لائن) سیکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع کیچ میں دہشت گردوں کی موجودگی پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ،شدید فائرنگ کے تبادلے میں انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ ثنا عرف بارود 4ساتھیوں سمیت مارا گیا ،ثنا عرف بارود دہشت گردوں کا…
Read More...

بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دی ہے‘علیمہ خان

اسلام آباد(آن لائن)بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے 24 نومبر کو احتجاج کی فائنل کال دی ہے‘بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وکلا سپریم کورٹ کیلئے نکلیں ‘ سول سوسائٹی، کسان، طلبہ احتجاج کیلئے نکلیں ۔اڈیالہ جیل کے باہر…
Read More...