Browsing Category

پاکستان

آج تمام سیاست اور معاملات آئین کے دائرہ کار سے باہر چل رہے ہیں،شاہد خاقان عباسی

 اسلام آباد(آن لائن)سابق وزیراعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ آج تمام سیاست اور معاملات آئین کے دائرہ کار سے باہر چل رہے ہیں،2024ء کا الیکشن نہ لڑنا عوام علاقہ سے 35سال کی رفاقت کے باعث بہت مشکل فیصلہ تھا…
Read More...

اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت جمعہ تک ملتوی

راولپنڈی (آن لائن)اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس پر سماعت جمعہ تک ملتوی کر دی گئی ۔نیب پراسیکیوٹر کا موقف تھا کہ عثمان گل موجود نہیں ہیں تو دیگر تین وکلا میں سے کوئی وکیل جرح کر لیں،عدالت 24موقع دے چکی ہے تاہم عدالت نے آخری موقع دیتے…
Read More...

خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر سینیٹ انتخابات ‘ریٹرننگ افسر بدل دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن)خیبرپختونخواہ کی 11 نشستوں پر سینیٹ انتخابات کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسر تبدیل کردیا‘صوبائی الیکشن کمشنر کے پی کے سعید گل کوسینیٹ انتخابات کیلئے آر او مقررکیا گیا ہے اورالیکشن کمیشن نے…
Read More...

دہشتگردی کے کالے سائے کافی عرصے سے پاکستان پر ہیں،احسن اقبال

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے کالے سائے کافی عرصے سے پاکستان پر ہیں، دہشتگردی کی وجہ سے 40 اراب ڈالر سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا‘80 ہزار سے ذائد قیمتی جانیں گئیں۔میں خود دہشتگردی کا شکار ہوا۔…
Read More...

آج پارلیمنٹ بینچز بنانے کا اختیار لینا چاہ رہی ہے ‘ حکومت طے کرے گی کہ کون یہ مقدمات سنے ؟فواد…

اسلام آباد(آن لائن)سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج پارلیمنٹ بینچز بنانے کا اختیار لینا چاہ رہی ہے ‘اپنے خلاف مقدمات میں حکومت طے کرے گی کہ کون یہ مقدمات سنے ؟سب سے پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ معاملے پر فل کورٹ اجلاس ہونا چاہیے…
Read More...

نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن)فیڈرل بیورو آف ریونیو(ایف بی آر) ان ایکشن‘ نان فائلرز کی کیٹیگری ختم کرکے ٹیکس نہ دینے والوں پر15پابندیاں لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ابتدائی طور پر ٹیکس نہ دینے والوں پر 5 پابندیاں لگائی جائیں گی۔نئی پالیسیوں کے تحت، نان…
Read More...

کوالیفائیڈ نرس ہوں مگر مجھے اتنا بھٹکایا گیا کہ میں خودکش حملے پر تیار ہوگئی، عدیلہ بلوچ

تربت(آن لائن)تربت سے گرفتارخودکش بمبار خاتون عدیلہ بلوچ نے کہا ہے کہ میں ایک کوالیفائیڈ نرس ہوں اورورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کا ایک پروجیکٹ چلا رہی ہوں ‘میرا کام لوگوں کی مدد کرنا اور زندگیاں بچاناہے،میری بدقسمتی ہے کہ میں ایسے عناصر کے ساتھ…
Read More...

پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا،صدرزرداری

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان محفوظ، پائیدار اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ نظام کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، پاکستان پائیدار ترقی کے اہداف کے حصول کیلئے چین کے ساتھ مل کر کام کرے گا، لوگوں کی ضروریات پورا کرنے کے…
Read More...

پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردیں، وزیراعظم

نیویارک(آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم ایف کی کڑی شرائط پوری کردی ہیں۔امریکا میں پائیدار ترقی کے اہداف ایس ڈی جی موومنٹ کے حوالے سے مباحثے میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ دوست ممالک چین،…
Read More...

نوازشریف اور آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت مکمل ،محفوظ فیصلہ14 اکتوبرکوسنایا جائیگا

اسلام آباد ( ہنگامہ نیوز) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں صدر مملکت آصف زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت مکمل کر تے ہوئے فیصلہ محفوظ کرلیا، جو 14 اکتوبر کو سنایا جائے گا۔احتساب عدالت نمبر 3 کی جج…
Read More...