Browsing Category

پاکستان

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے بحر ہند میں جاپان اور اسپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں

اسلام آباد( آن لائن) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے بحر ہند میں جاپان اور اسپین کے بحری جہازوں کے ساتھ مشقیں کی ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک بحریہ کے جنگی جہاز پی این ایس اصلت نے ریجنل میری ٹائم…
Read More...

پاکستان کے نئے اقدامات کو سپورٹ کیا جا سکتا ہے،آئی ایم ایف

واشنگٹن( آن لائن) عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف ) کی ترجمان جولی کوزیک کا کہنا ہے کہ ہوم گرون پروگرام پر پاکستان کے نئے اقدامات کو سپورٹ کیا جا سکتا ہے،پاکستان کے ساتھ ورچوئلی مذاکرات اب بھی جاری ہیں،عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے…
Read More...

سوات میں پی ٹی آئی کا تاریخی جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت ہورہا ہے ، اسد قیصر

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق سپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہے کہ سوات میں پی ٹی آئی کا ایک تاریخی جلسہ ہوگا ، جلسہ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے تحت ہورہا ہے ،جلسے کامقصد ہے کہ پاکستان میں آئین اور قانون کی…
Read More...

نواز شریف جب ملنا چاہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد( آن لائن ) جمعیت علماء اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نواز شریف جب ملنا چاہیں کوئی مسئلہ نہیں ہے، تحریک انصاف سے بات چیت تو چل رہی ہے اس سے انکار نہیں، اگر کوئی فیصلہ ہوتا تو آپ تک پہنچ چکا ہوتا، جب پی ٹی آئی…
Read More...

وزیراعظم سے چین کی پارلیمان کے سربراہ ژاؤ لیجی کی ملاقات

بیجنگ ( آن لائن ) وزیراعظم اپنے دورہ چین کے دوران بیجنگ میں موجود ہیں جہاں ان کی چین کی نیشنل پیپلز کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین ( چین کی پارلیمان کے سربراہ )عزت مآب ژاؤلیجی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر اعظم نے چیئرمین ژاؤ کو…
Read More...

میرے پاس ایکسرسائز مشین کے علاوہ کوئی سہولت نہیں ہے،عمران خان

اسلام آباد( آن لائن) بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ میرے پاس ایکسرسائز مشین کے علاوہ کوئی سہولت نہیں ہے،مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے،روم کولر ساری چکیوں میں لگے ہوئے ہیں،میرے سیل میں اٹیچ باتھ روم بھی نہیں نہانے کیلئے…
Read More...

نیب ترامیم کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ کا بھرپور خیرمقدم

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے نیب ترامیم کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کے اختلافی نوٹ کا بھرپور خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فکری دیوالیہ پن اور نرگسیت کے ماحول میں چند ناتواں آوازیں عدلیہ کی درست سمت میں رہنمائی کی کوشش کرتی ہیں مگر…
Read More...

کونسا بنیادی حق نیب ترامیم سے متاثر ہوا ہے؟چیف جسٹس

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قوانین میں ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف حکومتی اپیلوں پر سماعت ہوئی جس دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے دریافت کیا کہ کونسا بنیادی حق نیب ترامیم سے متاثر ہوا ہے؟بظاہر عمران خان…
Read More...

گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری سے معاشی خوشحالی آئے گی، صدر زرداری

اسلام آباد(آن لائن)صدرمملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سرمایہ کاری سے معاشی خوشحالی آئے گی، گلگت-بلتستان میں بے پناہ وسیع اقتصادی صلاحیت موجود ہے، عوامی مفاد میں استفادہ کیا جانا چاہیے، دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کو معاوضہ…
Read More...

پاکستان میں متبادل توانائی کے حوالے سے سرمایہ کاری کی بڑی استعداد ہے ، وزیراعظم

بیجنگ(آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں متبادل توانائی کے حوالے سے سرمایہ کاری کی بڑی استعداد ہے ‘ بجلی چوری کے حوالے سے ملک میں بڑی کاروائیاں کی جا رہی ہیں ۔وہ پاور چائینہ کے چیئر مین سے ملاقات میں بات چیت کر رہے…
Read More...