Browsing Category

پاکستان

سینٹ انتخابات ،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے

اسلام آباد ( آن لائن )سینٹ انتخابات ،الیکشن کمیشن نے کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری کر دیے ،پنجاب سے 12 کامیاب امیدواروں کے نوٹیفکیشن جاری ۔ الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب سے جنرل نشستوں پر احد چیمہ، پرویز رشید، علامہ…
Read More...

صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات

اسلام آباد ( آن لائن ) صدر آصف علی زرداری سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات ،جنرل ساحر شمشاد مرزا کی صدرِ مملکت کو صدر ِپاکستان کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر…
Read More...

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا

اسلام آباد ( آن لائن ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا،چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا، ابھرتے ہوئے پلیئرز کی پروفائلنگ کی ہدایت ۔ وزیر…
Read More...

ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کا معاملہ

اسلام آباد ( آن لائن )ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کا معاملہ ،اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کردیاگیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت کے نام کوئی خط ہوا تو جانچ پڑتال…
Read More...

سعودی عرب نے وزیراعظم شہباز شریف کو عمرہ کی دعوت دے دی

اسلام آباد ( آن لائن )سعودی عرب نے وزیراعظم شہباز شریف کو عمرہ کی دعوت دے دی ، وزیراعظم آج سعودی عرب جائیں گے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سعودی کراوٴن پرنس محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے وزیراعظم کی سعودی کراوٴن پرنس کے ساتھ مختلف…
Read More...

جبری گم شدگیوں کے حوالے سے بنائے گئے کمیشن نے فروری 2024کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(آن لائن )جبری گم شدگیوں کے حوالے سے بنائے گئے کمیشن نے فروری 2024کی ماہانہ کارکردگی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی ہے جس میں بتایاگیاہے کہ فروری 2024میں 36مقدمات نمٹائے گئے ہیں بکہ42مقدمات کااضافہ ہواہے۔لاپتہ افرادکے کمیشن جسٹس…
Read More...

سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی انسداد دہشتگردی عدالت سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کا معاملہ

راولپنڈی( آن لائن )سانحہ 9 مئی کے ملزمان کی انسداد دہشتگردی عدالت سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کا معاملہ ،پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر کی رٹ پٹیشن پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں سماعت ۔کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے…
Read More...

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سینئر قانون دان و رہنما پاکستان تحریک انصاف بابر اعوان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے بابر اعوان کی درخواست پر سماعت کی، اس موقع پر درخواست گزار بابر اعوان کی…
Read More...

وزیر داخلہ سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات، دو طرفہ سکیورٹی تعاون ، باہمی دلچسپی کے امور اور کرکٹ…

اسلام آباد ( آن لائن) وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان واحد ملک ہے جس نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں، پاک فوج اورسکیورٹی اداروں نے اس جنگ میں شجاعت اور بہادری کی داستان رقم کی ہے۔ ا نہوں نے کہا پاکستان…
Read More...

ماہ صیام کا آخری جمعہ! جمعة الوداع 5اپریل کو عقیدت و احترام سے منایا گیا

اسلام آباد(آن لائن)ماہ صیام کا آخری جمعہ! جمعة الوداع عقیدت و احترام سے منایا گیا ،مساجد میں نماز جمعہ کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، فلسطینی مسلمانوں اورملکی استحکام کیلئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں ۔ ملک بھر کی مساجد میں جمعة الوداع کے…
Read More...