Browsing Category
پاکستان
پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد(آن لائن)پاکستان کا زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین ٹو کا کامیاب تجربہ، تجربے کا مقصد جوانوں کی تربیت، مختلف تکنیکی پیرامیٹرز کی توثیق اور مختلف ذیلی نظاموں کی کارکردگی کا جائزہ لینا تھا۔آئی ایس پی آر کے مطابق…
Read More...
Read More...
وزیراعظم سے آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ کی ملاقات‘یونین سے خطاب کی دعوت
اسلام آباد (آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے، یو کے کی معروف یونیورسٹی آف آکسفورڈ میں آکسفورڈ یونین کے نو منتخب صدر اسرار خان کاکڑ نے ملاقات کی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اسرار خان کاکڑ کا وزیراعظم ہاؤس میں…
Read More...
Read More...
عمران خان کا یہ خدشہ درست ثابت ہوسکتا ہے کہ اْن کا معاملہ ملٹری کورٹ میں چلے، سینیٹر عرفان صدیقی
اسلام آباد(آن لائن)سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی پارٹی لیڈر اور خارجہ امور کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کا یہ خدشہ درست ہوسکتا ہے کہ فیض حمید کی گرفتاری کے بعد اْن کا مقدمہ بھی ملٹری کورٹ میں چلے۔…
Read More...
Read More...
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کا اعلامیہ جاری
اسلام آباد (آن لائن )وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ میں مبارک ثانی مقدمے میں نظرثانی درخواست کی اجازت دیدی ،بائیس اگست کو اٹارٹی جنرل علماء کے ہمراہ پیش ہونگے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم ہاوٴس اسلام…
Read More...
Read More...
بشریٰ بی بی ،جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں، سمیت 12 الگ الگ مقدمات میں ڈسچارج
راولپنڈی (آن لائن) انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج ملک اعجاز آصف نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے پرتشدد مظاہروں، اہم تنصیبات، نجی و سرکاری املاک کے گھیراوٴ جلاوٴ…
Read More...
Read More...
کرامات مرشد ۔۔۔
اسلام آباد( آن لائن)ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک خاتون نے ولایت کا دعوی' کر دیا ۔۔۔اور اس نے اپنے بچوں سے کہا کہ ان کو پاک لوگوں کی زیارت ہونے لگی ہے۔۔
بچے ماں کا وجد اور عبادات دیکھ کر فورا" یقین کر گئے۔۔۔۔اس کیفیت کو چند ہفتوں بعد وہ اپنے…
Read More...
Read More...
فیض حمید نے انٹیلی جنس چیف کا عہدہ اپنے ذاتی مقاصد کیلئے استعمال کیا، محسن جمیل بیگ
اسلام آباد (آن لائن )معروف تجزیہ نگارو صحافی محسن جمیل بیگ نے کہا ہے کہ جنرل فیض حمید کی مرضی کے بغیر ٹاپ سٹی کے حوالے سے کوئی کام نہیں ہوتا تھا،9مئی صرف عمران خان کی سوچ نہیں تھی بلکہ اس کے دیگر پارٹ بھی تھے ، جب آپ سکیورٹی اداروں اور فوج…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف اعلی قیادت کا عمران خان کے مشورے کے ساتھ 22 اگست کو اسلام آبادمیں جلسے کا اعلان
یشاور (آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی اعلی قیادت نے عمران خان کے مشورے کے ساتھ 22 اگست کو اسلام اباد میں جلسے کا اعلان کیا ہے:جلسے کے سلسلے میں تمام کارکنان کو موبلائز کیا گیا ہے کارکنان کی بہت بڑی تعداد اسلام اباد کا رخ کرے گی خیبر پختون…
Read More...
Read More...
صدر مملکت کی عوام سے مون سون شجر کاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل
کراچی(آن لائن) آصف علی زرداری نے عوام سے مون سون شجرکاری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ماحول کے لیے اپنے محلوں میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔ بلاول ہاوٴس کراچی میں سالانہ مون سون شجر کاری مہم کے تحت ”نیم“ کا…
Read More...
Read More...
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اورنوازشریف سے مری میں برٹش ہائی کمشنرکی ملاقات
مری (آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور پاکستان مسلم لیگ کے صدرمحمد نوازشریف سے مری میں برٹش ہائی کمشنرجین میری ایٹ نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں تعلیم، صحت، موسمیاتی تبدیلیوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔برٹش ہائی کمشنر اسلام…
Read More...
Read More...