Browsing Category

پاکستان

قراردادکی مخالفت‘” ایبسلوٹلی ناٹ“کے نعرے لگانے والی جما عت نے ملک سے غداری کا ثبوت دیا‘ ن لیگ

اسلام آباد (آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماوٴں نے کہا ہے کہ ایبسلوٹلی ناٹ اور غلامی نامنظور کے نعرے لگانے والی سیاسی جماعت نے پارلیمنٹ میں کثرت رائے سے منظور ہونے والی قر اداد کی مخالفت کر کے ملک سے ایک بار پھر غداری کا ثبوت دیا۔ ہم ایک…
Read More...

ن لیگ نے اپنے حصے کی قائمہ کمیٹیوں کی سربراہی بانٹ دیں،اتحادی خوش

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی بجٹ کی قومی اسمبلی سے منظوری کے لئے مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اتحادیوں کے لئے بڑی قربانی دیدی اور اپنے حصے کی قائمہ کمیٹیاں بھی اتحادیوں میں بانٹ دیں ،سب سے زیادہ فائدہ میں رہنے والی جماعت پیپلز پارٹی رہی جس نے اب تک…
Read More...

غیرذمہ درانہ بیانات سے گریزکیا جائے.افغانستان

کابل(آن لائن) افغانستان نے پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف کی جانب سے عسکریت پسندوں کے خلاف سرحد پار کارروائی سے متعلق دیے گئے بیان کو غیرذمہ درانہ قرارد یتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی قیادت کے لیے ضروری ہے کہ وہ کسی کو بھی حساس معاملات پر اس…
Read More...

حامد خان چاہتے ہیں ان کے قد سے بڑے لوگ پی ٹی آئی میں نہ آئیں، فوادچوہدری

لاہور(آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حامد خان چاہتے ہیں ان کے قد سے بڑے لوگ پی ٹی آئی میں نہ آئیں، حامد خان جیسے لوگ پی ٹی آئی کو برباد کر رہے ہیں،جو آج مقدمات کا سامنا رہے ہیں یہی اصل پی ٹی آئی والے ہیں۔آپریشن عزم…
Read More...

سپیکر قومی اسمبلی نے فنانس ترمیمی بل 2024 صدر مملکت کو بھجوادیا

اسلام آباد(آن لائن )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے فنانس ترمیمی بل 2024 صدر آصف علی زرداری کو بھجوادیا،پارلیمانی ذرائع کے مطابق بل اور متعلقہ دستاویزات اور اضافی اخراجات سے متعلق دستاویز پر وزیر اعظم شہباز شریف کے بھی دستخط ہیں،…
Read More...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن) یکم جولائی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔حکومت کی جانب سے لیوی چارجز مزید بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ آئندہ 15 روزکے لیے پیٹرول 7.54 روپے اور ڈیزل 9.84 روپے فی لیٹر مہنگا ہونے…
Read More...

محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے درخواست دائر

لاہور(آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی جس میں میں وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، پی سی بی…
Read More...

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بھی عہدے سے ہٹائے جانے کاامکان

اسلام آباد(آن لائن)تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل عمرایوب کے بعد پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو بھی عہدے سے ہٹائے جانے کا امکان ہے ،نئے چیئرمین کے لئے عارف علوی اور سیکرٹری جنرل کیلئے حماد اظہر کے نام سرفہرست ہیں ،تفصیل کے مطابق تحریک انصاف کے…
Read More...

قومی اسمبلی ،مالی سال 2024-25 کا بجٹ اورفنانس بل کثرت رائے سے منظور،اپوزیشن کی تمام ترامیم کثرت رائے…

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی نے مالی سال 2024/25کابجٹ کثرت رائے سے منظور کر لیا جبکہ فنانس ترمیمی بل 2024 کی بھی کثرت رائے سے منظوری دے دی بجٹ منظوری کے وقت اپوزیشن جماعتیں ایوان سے واک آوٴٹ کر گئیں اور حکومت کے خلاف نعرے بازی کی…
Read More...

پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(آن لائن)پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا اور اپنے استعفے کا خط سوشل میڈیا پر جاری کر دیا ہے اپنے خط میں عمر ایوب نے وزیراعظم عمران خان و بانی پی ٹی آئی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انکے اعتماد…
Read More...