Browsing Category

پاکستان

فیض آباددھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی بنا دی گئی

اسلام آباد(آن لائن )دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے وفاقی حکومت نے فیض آباددھرنا کیس سے متعلق نئی کابینہ کمیٹی بنا دی گئی جو دو ہفتوں میں سفارشات دے گی جو فیض آباد دھرنے کی تحقیقات کیلئے نیا کمیشن بنانا چاہیے یا نہیں؟…
Read More...

فیصلہ پسند آئے تو جج ٹھیک ‘پسند نہ آئے تو جج کالی بھیڑیں بن جاتے ہیں؟جسٹس مندوخیل ناراض برہم

اسلام آباد( آن لائن)نیب ترامیم کیس میں جسٹس جمال مندوخیل کے سابق وزیراعظم عمران خان اور موجودہ وزیراعظم پاکستان بارے گلے شکوے کرتے ہوئے اٹارنی جنرل سے استفسار کیا کہ وزیر اعظم نے ہمیں کالی بھیڑیں کہا،فیصلہ پسند آئے تو جج ٹھیک ‘پسند نہ آئے…
Read More...

نیب ترامیم کیس، لائیودکھانے کی درخواست مسترد،عمران خان کوبات کرنے کی اجازت، شکایت دورکرنے کی ہدایت

اسلام آباد ( آن لائن)سپریم کورٹ نے نیب ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی کردی ہے جبکہ عمران خان کو عدالت نے دوران سماعت بات کرنے کی اجازت بھی دے دی اور ان کی شکایت کے ازالے کے لیے بھی ہدایت جاری کردی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز…
Read More...

وفاقی بجٹ 7جون کی بجائے 10جون کو پیش کیا جائے گا

اسلام آباد (آن لائن)وفاقی حکومت کا نئے سال کا میزانیہ 10 جون کو پیش کئے جانے کا امکان، ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ محمد اورنگزیب وفاقی بجٹ پیش کریں گے، ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورہ چین کی وجہ سے بجٹ پیش کرنے کی تاریخ تبدیل کئے جانے…
Read More...

غیر قانونی مسقط جانیوالے تین افرادسمندر میں ڈوب گئے

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے ضلع گوادر سے غیرقانونی طور پر مسقط جانے کی کوشش کرنے والے والے 3 افراد کشتی خراب ہونے کی وجہ سے سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔ گوادر کے سمندر میں بھٹکنے والے افراد کی ویڈیو بھی وائرل ہورہی ہے، جس میں غیرقانونی طور…
Read More...

خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر انکوائری کا فیصلہ

اسلام آباد (آن لائن) ایف آئی اے سائبر وِنگ نے عمران خان آفیشل ایکس ہینڈل سے شیخ مجیب الرحمان کی پروپیگنڈا ویڈیو اپ لوڈ کرنے پر انکوائری کا فیصلہ کر لیا ہے۔ایف آئی اے عمران خان، بیرسٹر گوہر خان، عمر ایوب اور روٴف حسن سے بات چیت کرے گی…
Read More...

”ہم کالی بھیڑیں نہیں بلکہ کالے بھونڈ ہیں“جسٹس اطہر من اللہ کے ریمارکس پرمسکراہٹیں

اسلام آباد(آن لائن)سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کیس کے دوران اس وقت حاضرین کے لبوں پر مسکراہٹیں بکھر گئیں جب جسٹس اطہرمن اللہ نے ریمارکس دیئے ”ہم کالی بھیڑیں نہیں بلکہ کالے بھونڈ ہیں“۔سماعت کے دوران #جسٹس جمال مندوخیل نے پوچھا کہ وزیراعظم نے…
Read More...

انسداددہشتگردی عدالت کابانی پی ٹی آئی سے بیٹوں کی بات کرانے کا حکم

راولپنڈی (آن لائن)راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اڈیالہ جیل حکام کو بانی پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے بیٹوں کی بات کرانے کا حکم دے دیا۔ڈان نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے بیٹوں سے فون پر بات کرانے کی درخواست دائر کی…
Read More...

پی آئی اے نے ادارے میں لازمی سروس ایکٹ نافذ کر دیا

لاہور (آن لائن) قومی ایئر لائنز پی آئی اے نے ادارے میں لازمی سروس ایکٹ نافذ کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ یہ ایکٹ آئندہ 6ماہ کے لیے نافذ کیا گیا ہے جس کی خلاف ورزی کی صورت میں کسی بھی ملازم کو ایک سال قید اور جرمانے کی سزا ہو سکتی ہے۔ یہ بھی…
Read More...

پاکستان کی آئی کیوب قمر کے بعد ایک اور کامیابی

پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں لانچ کردیا گیا۔سپارکوکے ترجمان کے مطابق پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 خلا میں بھیجا گیا ہے ۔ سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے خلا میں بھیجا گیا ہے ۔…
Read More...