Browsing Category

پاکستان

جسٹس مظاہر نقوی معاملہ،سپریم جوڈیشل کونسل کی اپنی رائے رواں ہفتے متعلقہ حکام کو بھجوائے جانے کا…

اسلام آباد(آن لائن )سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس(ر) مظاہر علی اکبرنقوی کے خلاف کاروائی مکمل ہونے پر رواں ہفتے کونسل کی رائے متعلقہ حکام کوبھجوائے جانے کاامکان ہے چیف جسٹس قاضی فائزعیسیی کی چیئرمین شپ میں کاروائی میں کی تکمیل کی گئی ،…
Read More...

ڈپٹی کمشنر توہین عدالت کیس کے فیصلے کیخلاف انٹرکورٹ اپیل رواں ہفتے مقرر کئے جانے کا امکان

اسلام آباد(آن لائن )ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے توہین عدالت کیس میں سنگل بینچ فیصلے کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت رواں ہفتے کیے جانے کاامکان ہے۔ سنگل بنچ کے فیصلے خلاف اپیل دورکنی بنچ…
Read More...

چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سب کا تعاون ضروری ہے، شہبازشریف

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے وزارت عظمیٰ کے امیدوار شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کی توقعات پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کریں گے، چیلنجز سے نمٹنے کے لئے سب کا تعاون ضروری ہے، تمام اتحادی سیاسی جماعتوں کو ساتھ…
Read More...

نئے صدر کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب

اسلام آباد (آن لائن ) ملک کے نئے صدر کے انتخاب کیلئے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے انتخاب کیلئے سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کیا ہے، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 9 مارچ کی…
Read More...

بلوچستان میں مسنگ پرسنز والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے، خواجہ آصف

اسلام آباد(آن لائن)مسلم لیگ (ن)سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لاپتہ افراد والا معاملہ لازمی حل ہونا چاہیے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں اب رواج تبدیل ہونے چاہیے، وہاں مسنگ پرسنز…
Read More...

قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ قومی اسمبلی کے منتخب

اسلام آباد(آن لائن )قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر پیپلز پارٹی کے غلام مصطفیٰ شاہ قومی اسمبلی کے منتخب ہوگئے ۔انتخابی عمل مکمل ہونے کے بعد سپیکر نے نتیجے کا باقاعدہ اعلان کیا۔غلام مصطفیٰ شاہ نے 197 ووٹ حاصل کیے۔سنی اتحاد کونسل کے جنید اکبر نے 92…
Read More...

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے اس کے گھر پہنچ…

اسلام آباد(آن لائن) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کو منانے اس کے گھر پہنچ گئے ،مولانا نے موجودہ انتخابات سمیت دیگر معاملات پر اپنے تحفظات پیش کردئیے ،دونوں رہنماؤں کے مابین ون ٹو ون ملاقات مولانا کے…
Read More...

پاکستان ایک آزاد خود مختار ملک ہے ،کوئی بھی ملک ہمیں ہدایات نہیں دے سکتا، دفتر خارجہ

اسلام آباد ( آن لائن )پاکستان نے کہا ہے کہ مسلم کانفرنس کے فکشنز پر پابندیو ں کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں ،یہ تاریخی حقیقت ہے کہ جب بھی بھارت نے جارحانہ انداز اختیار کیا پاکستان نے منہ توڑ جواب دیا،بھارت بیانات خطے کا ماحول خراب کرنے کی…
Read More...

میں اللہ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے تیسری مرتبہ اس منصب پر فائز کیا ،سردار ایاز صادق

اسلام آباد( آن لائن )نو منتخب سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ میں اللہ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھے تیسری مرتبہ اس منصب پر فائز کیا ،میں اپنے قائد میاں نواز شریف کاشکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کیا ۔سپیکر کا حلف…
Read More...

بانی پی ٹی آئی مفاہمت کیلئے تیار ہیں مگر پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیاجائے ، ملک عامر ڈوگر

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آ ئی رہنما ملک عامر ڈوگرنے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی مفاہمت کے لئے تیار ہیں لیکن انکا کہنا ہے کہ پہلے ہمارا مینڈیٹ واپس کیا جائے ۔ الیکشن ہوتا تو لوگوں میں امید پیدا ہوتی لیکن آ ج پوری قوم سوگوار ہے ۔ قومی ا سمبلی…
Read More...