Browsing Category

پاکستان

چیئرمین پی ٹی آئی قوم کے لئے ناسور ہے جسے کبھی پبلک میں نہیں آنا چاہئے: عظمیٰ بخاری

لاہور (آن لائن) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جعلی صادق اور امین کے اتنے معاملات سامنے آ رہے ہیں ،چیئرمین پی ٹی آئی قوم کے لئے ناسور ہے جسے کبھی پبلک میں نہیں آنا چاہیے ، جس شخص کو لوگوں کی پگڑیاں اچھالنے کا…
Read More...

پنجاب کابینہ نے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دیدی

لاہور(آن لائن)پنجاب حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 4 ہزار روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کے زیر صدارت گوجرانوالہ میں پنجاب کابینہ کا اجلاس ہوا۔ پنجاب کابینہ نے گندم کی کم از کم امدادی…
Read More...

نوازشریف کی انتخابی مہم واشنگٹن، وائٹ ہاوٴس اورپینٹاگون میں چل رہی ہے،بابر اعوان

اسلام آباد (آن لائن) پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ نوازشریف کی انتخابی مہم واشنگٹن، وائٹ ہاوٴس اورپینٹاگون میں چل رہی ہے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بابر اعوان نے کہا کہ پہلے چھوٹے بھائی کو امپورٹڈ…
Read More...

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس کیس، آصف ذرداری اور نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد( آن لائن ) آصف ذرداری اور نواز شریف اور دیگرکے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس کیس احتساب عدالت نے نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت30 نومبر تک ملتوی کردی۔احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کیس…
Read More...

نیب ریفرنس: احتساب عدالت نے یوسف رضاگیلانی سمیت دیگر ملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری

اسلام آباد( آن لائن احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور دیگر کے خلاف اشتہارات سے متعلق نیب ریفرنس میں یوسف رضا گیلانی سمیت دیگرملزمان کو طلبی کے نوٹس جاری کر دےئے ۔سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی،نیب…
Read More...

غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری

چمن ( آن لائن ) غیر قانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ، 19 نومبر کو 2ہزار 62 غیر قانونی افغان باشندوں کی واپسی واپس جانے والوں میں 591 مرد، 443 خواتین اور 1,028 بچے شامل ، 214 گاڑیوں میں 376 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی ہوئی…
Read More...

آڈیو لیک اسکینڈل؛ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد( آن لائن ) جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف آڈیو لیک اسکینڈل میں سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردی ۔سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی ختم کرنے کی استدعا کرتے ہوئے عدالت…
Read More...

کسی صورت بھی ملٹری کورٹس کا قیام قبول نہیں کریں گے :حامد خان

لاہور (آن لائن) معروف قانون دان حامد خان کا کہنا ہے کہ ہم کسی صورت بھی ملٹری کورٹس کا قیام قبول نہیں کریں گے اگر یہ درخواستیں اپیل میں جاتی ہیں تو بار کونسلز اس میں اہل کردار ادا کریں گی، لاہور ہائیکورٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے، حامد خان…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ: چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کے حکم میں…

اسلام آباد(آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی کارروائی روکنے کے حکم میں 24گھنٹوں تک کے لیے توسیع کرد ی ہے سماعت آج منگل کو 11بجے دوبارہ سے کی جائیگی ، عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو لاحق سکیورٹی…
Read More...

جسٹس مظاہرنقوی نے اپنے خلاف ریفرنس میں بڑے وکلا ء کی خدمات حاصل کرلیں

اسلام آباد(آن لائن )سپریم جوڈیشل کونسل میں کارروائی رکوانے اور اس کے خلاف سپریم کورٹ میں رجوع کرنے والے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہرنقوی نے اپنے خلاف ریفرنس میں بڑے وکلا ء کی خدمات حاصل کرلیں۔ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی قانونی ٹیم 5وکلاء پر…
Read More...