Browsing Category

پاکستان

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی گئی ،نگران وزیر اعظم

اسلام آباد(آن لائن) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کی گئی ،ڈی جی آئی ایس آئی رواں ماہ ریٹائر ہونے والے تھے،توسیع کا مقصد پالیسیوں کو برقرار رکھنا ہے۔…
Read More...

عام انتخابات،پیپلز پارٹی کا کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آن لائن) آئندہ عام انتخابات میں ملک کی بڑی سیاسی جماعت پیپلز پارٹی کا کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ،مقامی سطح پر سیٹ ٹو سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے پارٹی کی مقامی قیادت کو اختیارات سونپے جائیں گے۔ تفصیل کے مطابق آئندہ…
Read More...

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق او آ ئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گئے

اسلام آباد(آن لائن )نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ اپنے تین روزہ سرکاری دور ہ پر سعودی عرب پہنچ گئے ۔شاہ خالد ایئرپورٹ ریاض پر ریاض کے نائب گورنر شہزادہ محمد بن عبدالرحمن بن عبدالعزیز، سعودیہ میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق اور اعلی سعودی…
Read More...

پیپلز پارٹی نواز شریف کی طرح ریڈ کارپٹ نہیں صرف صاف شفاف الیکشن چاہتی ہے: خورشید شاہ

لاہور (آن لائن) سابق وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نون لیگ نگراں حکومت میں شامل ہے لیول پلیئنگ فیلڈ کیسے ہو سکتی ہے، پیپلز پارٹی کی صحیح تار نہیں کرے گی الیکشن پنکچر کیے گئے تو بہت بڑا نقصان ہو گا۔ وہ گزشتہ روز پیپلز پارٹی کے سینئر…
Read More...

تاریخ کا اعلان ہوچکا، الیکشن کے حوالے سے اب کسی کو شبہ نہیں ہونا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد (آن لائن)نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ انتخابات الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے اور وہ ضرور پوری کریں گے، وہ آئین و قانون کے تحت ذمہ داری پوری کررہے ہیں، انتخابات کی تاریخ آ چکی ہے اور اب کسی شک و شبے کی گنجائش…
Read More...

عام انتخابات میں کنگز پارٹی کا وہی حال ہوگا جو ہم نے 2008ء میں کیا تھا، بلاول بھٹو

کراچی (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین و سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں کنگز پارٹی کا برا حال ہو گا، کنگز پارٹی کا وہی حال ہو گا جو 2008ء میں ہم نے کیا تھا، ایم کیو ایم اور ن لیگ کے اتحاد کا فائدہ…
Read More...

گوادر، سی پیک اور ترقی کا عمل بلوچستان کے لئے گیم چینجر ثابت ہوگا: شہباز شریف

لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف سے نوابزادہ میر حاجی لشکری خان رئیسانی نے ملاقات کی۔ شہباز شریف نے آمد پر حاجی لشکری رئیسانی اور دیگر رہنماؤں کا استقبال کیا ۔ اس ملاقات میں میر ہمایوں کرد اور دیگر…
Read More...

عام انتخابات ، مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی درخواست وصولی کی تاریخ میں توسیع

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن نے آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں توسیع کر دی، امیدوار اب 20 نومبر تک ٹکٹوں کے حصول کے لئے درخواستیں جمع کروا سکتے ہیں۔ پارٹی ترجمان کے مطابق یہ…
Read More...

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اسرائیلی مظالم کی مذمت

اسلام آباد(آن لائن) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور اسرائیلی مظالم کی مذمت کی ہے ۔ صدر عارف علوی نے پاکستانی عوام اور حکومت کی جانب سے اسرائیل کی طرف سے نہتے لوگوں پر ڈھائے جانے والے مظالم پر دلی ہمدردی…
Read More...

ریٹیلرز، ایگریکلچر، ریئل اسٹیٹ سیکٹر پر ٹیکس عائد کرنا ہوگا،آئی ایم ایف

اسلام آباد (آن لائن) پاکستانی وزارت خزانہ اور ایف بی آر حکام کے آئی ایم ایف وفد کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں۔ جس میں ہر روز آئی ایم ایف کی جانب سے ایک نیا مطالبہ سامنے آرہا ہے۔ ایف بی آر ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ریٹیلرز، ایگریکلچر، رئیل…
Read More...