Browsing Category

پاکستان

علی امین گنڈا پور نے درست احتجاج کا طریقہ اپنا لیا،عطا اللہ تارڑ

اسلام آبا د(آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈا پور نے درست احتجاج کا طریقہ اپنا ہی لیا، مہذب معاشروں میں احتجاج پر امن ہی ہوتا ہے اور کام بھی…
Read More...

فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17سویلین ورکرز کو اغوا کر لیا

لکی مروت (آن لائن)فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں نے لکی مروت کے علاقے کبل خیل میں 17سویلین ورکرز کو اغوا کر لیا ہے، سکیورٹی فورسز نے اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی شروع کردی اور آٹھ مغوی ورکرز کو با حفاظت باز یاب کروا لیاجبکہ باقی کی تلاش جاری ہے۔…
Read More...

پی ٹی آئی کا فوری اپنے مطالبات تحریری طور پر نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد ( آن لائن )پی ٹی آئی او ر حکومت کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈ لاک کا معاملہ، پی ٹی آئی نے فوری طور پر اپنے مطالبات تحریری طور پر نہ دینے کا فیصلہ کرلیا ،سپیکر کی وطن واپسی پر مطالبات دیئے جائینگے ۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور حکومت…
Read More...

وزیر اعلی پنجاب نے مویشی پال کارڈ سکیم کا اجرا کر دیا

ڈولتی ہوئی معیشت سنبھل چکی ، دس ماہ کی قلیل مدت میں ملک ترقی کی زینے پر چڑھ چکا ، مریم نواز جانوروں کا ہی نہیں سیاسی جماعتوں کو لاحق بیماریوں کا بھی علاج کریں گے، تقریب سے خطاب پاکپتن (آن لائن) وزیر اعلی پنجاب نے مویشی پال کارڈ سکیم کا…
Read More...

شیرافضل مروت کا حکومت، پی ٹی آئی کو مخالفانہ بیانات سے گریز کا مشورہ

پشاور(آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے حکومت اور اپنی پارٹی کے رہنماؤں سے ایک دوسرے خلاف بیانات سے گریز کا مشورہ دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مذاکرات کی تیسری بیٹھک تک فریقین کو…
Read More...

لاہور،9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں بھی شاہ محمود قریشی سمیت دیگر پر فرد جرم عائد

لاہور(آن لائن)لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق تھانہ شادمان میں درج جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر ملزموں پر فرد جرم عائد کردی۔اے ٹی سی عدالت کے جج منظر علی گل نے کوٹ لکھپت…
Read More...

آئی ایم ایف کے ساتھ کیپٹو پاور پلانٹس کو ڈسکس کررہے، بجلی کی قیمت دس سے بارہ روپے کم کرسکتے ہیں،…

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیربرائے پاورڈویژن اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ کیپٹو پاور پلانٹس کو ڈسکس کررہے، بجلی کی قیمت دس سے بارہ روپے کم کرسکتے ہیں، خواہش ہے کہ بجلی کا ریٹ پچاس روپے کم ہوجائے‘آئی پی پیزسے مذاکرات کا اثر…
Read More...

قومی اسمبلی کی نجکاری کمیٹی نے پی آئی اے کی نجکاری پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی

اسلام آباد(آن لائن) قومی اسمبلی کی نجکاری کمیٹی نے پی آئی اے کی نجکاری پر ہونے والے اخراجات کی تفصیلات طلب کر لی ہیں ،کمیٹی نے ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کی نجکاری شفاف طریقے سے کرنے کی بھی سفارش کی ہے۔جمعرات کو کمیٹی کا اجلاس چیرمین ڈاکٹر…
Read More...

معاشی استحکام کے عوام کو دیر پا ثمرات ملیں گے ، گور نر سٹیٹ

کراچی (آن لائن) گور نر سٹیٹ بنک جمیل احمد نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے عوام کو دیر پا ثمرات ملیں گے ، رواں سال کے آ خر تک افراط زر مستحکم ہو جائے گا ۔ ایف پی سی سی آئی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوے انہوں نے کہا بزنس کمیونٹی سے ملاقات خوش آئند…
Read More...

ترقی کے لیے ہمیشہ اختیارات کی منتقلی ضروری ہوتی ہے ، علی امین گنڈاپور

پشاور (آن لائن) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ترقی کے لیے ہمیشہ اختیارات کی منتقلی ضروری ہوتی ہے لیکن ہر کوئی بڑا اختیار چاہتا ہے۔ ملک میں مزید صوبے بنا دئیے جائیں تو نوے فیصد مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔ یونیورسٹی آف…
Read More...